“فلسطینی خاتون کو دیکھ کر پتا نہیں کیوں صنم جاوید ، طیبہ راجہ ، یاسمین راشد اور ان بےشمار خواتین کی یاد آ گئی
جو احتجاج میں بالکل نہتی شامل تھیں
اور کوئی توڑ پھوڑ نہیں کی
مگر
بندوقوں والوں کے ہتھے چڑھ گئیں”
۔۔
بندوقوں والے ہر جگہ ایک سے ہی ہوتے ہیں کیا ؟؟