I am deeply saddened and shocked to learn about Imran Chaudhry's passing. He was a close friend & a dedicated fundraiser for SKMT since the early days. He was also a supporter of PTI & always helped raise funds for the party whenever needed. My deepest condolences & prayers go to his family. His loss leaves a terrible void.
@TariqJamilOFCL 😥😥
No words 😢
May he b blessed with highest rank in jannah and may Almighty provide u enough courage to bear this irreparable loss... Ameen
میرے دل کے ٹکڑے عاصم جمیل کو ہم سے بچھڑے ایک سال ہو گیا مگر اس کی یادیں اور اُس کی جدائی کا درد ابھی تک تازہ ہے. آج بھی میرا دل غمگین ہے اور تنہائی کے لمحوں میں جب عاصم کا عکس میری آنکھوں کے سامنے آجائے تو آنسو خود بخود رواں ہوجاتے ہیں. میرا عاجزی پسند بیٹا بظاہر جتنا عام تھا درحقیقت اتنا ہی خاص تھا. مجھے یقین ہے کہ اللہ رب العزت نے بھی اس کو بہترین مقام دیا ہوگا. اللہ تعالیٰ عاصم کے درجات کو بلند فرمائے! #asimjamil
@ImranRiazKhan پاکستانی عوام پی ڈی ایم کے مہنگائی کے تحفہ میں پس کر رہ گئی ہے باقی تو بات بعد کی ایک بجلی کے بل ہی نہیں سانس لینے دیتے اور محترمہ سی ایم کہہ رہی ہیں کہ مہنگائی کم ہو رہی ہے 🥱