میجرجنرل بابرافتخارکوڈی جی آئی ایس پی آرتعینات کردیاگیا۔میجرجنرل بابر افتخارکاتعلق آرمرڈکورسےہے۔سابق ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورجی اوسی اوکاڑہ کےطورپرخدمات سرانجام دیںگے
#DunyaUpdates#DunyaVideos#DGISPR#ISPR#AsifGhafoor
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الا اللہ۔
پاکستان إنْ شَاءَ ٱللّٰہ قیامت تک قائم رہے گا ۔ اور جب تک یہ وطن ہے تب تک دشمن کو تکلیف ہوتی رہے گی۔ جو آج مٹھائی کے چسکے لے رہے ہیں وہ کل برنول کی قطار میں کھڑے نذر آئيں گے۔