غزہ میں قیامت برپا ہے۔ ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور روز بمباری ہو رہی ہے۔ اس صورتحال میں بجاۓ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کے اسلام آباد انتظامیہ نے ناچ گانے کی محفلوں کا بندوبست کیا ہوا ہے۔اسلام آباد کے F9 پارک میں ہونے والی اس بے ہودگی کو منسوخ کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کیجئیے۔
غزہ میں قیامت برپا ہے ۔۔ ہزاروں لوگ شہید ہو چکے ہیں اور روز بمباری ہو رہی ہے ۔۔ اس صورتحال میں بجاۓ اللہ کی طرف متوجہ ہونے کے اسلام آباد انتظامیہ نے ناچ گانے کی محفلوں کا بندوبست کیا ہوا ہے۔ اسلام آباد کے F-9 پارک میں ہونے والی اس بے ہودگی کو منسوخ کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کیجئیے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ متوجہ ہو
@dcislamabad@CDAthecapital@AnsarAAbbasi@HamidMirPAK
خدارا کسی مجبور کا فائدہ مت اٹھائیں ۔۔۔!
ہمارے جو افعانی بھائی واپس جارہے ہیں، ان سے کم قیمت پر کچھ نہ خریدو۔۔۔۔!
جو چیزیں وہ سیل کر رہے ہیں ان کی قیمتیں جو مارکیٹ ریٹ ہیں وہی لگائیں۔۔❤️
سعودیہ نے 3 دن کے لئے مسجدنبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کے لئے وِرچول 3D سافٹ وئیر بنایا ہے�� آپ گھر بیٹھے مسجد نبوی کو ہر زاویے سے دیکھ سکتے ہیں۔ روضۂ رسول کا ورچول دلنشین نظارہ کریں اور اپنے بھائی کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔
Link ⬇️
https://t.co/LCRx9YnYIC
اچھا لگے تو rt کریں۔