عمران خان کو ان کے اپنے کی لوگوں نے مائنس کر دیا آج سے میرا اس پی ٹی آئی سے کوئی واسطہ نہیں اب نہ میں ان کے کہنے پر کسی کو ووٹ دوں کا جو اپنے لیڈر کے وفادار نہیں وہ اپنے کارکنوں کا ساتھ کیا خاک ��یں گے
#مزاحمت_کپتان_کی_آزادی_تک
فضلو کو پکڑ کر جیل میں بند کر دینا چاہیے اس نے ہمارے شہیدوں توہین کی ہے چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے کیوں نہ ہو جو ہمارے شہیدوں ہمارے جوانوں ہماری فوج کے خلاف بات کرے گا اسے سیاست دان ہمیں نہیں چاہیے فوج ہے تو ہم ہیں یہ ملک ہے
#فضلو_ٹولہ_استعفیٰ_دو
یہ وہ لوگ ہیں جو عمران خان کے نام سے ووٹ لے کر آئے تھ�� اور اس کو جیل میں بند کروا کر عیش کر رہے ہیں اور عوام ان جیسوں کو برداشت کر رہی ہے میں اپ کو بتاتا چلوں انہی لوگوں کی وجہ سے عمران خان جیل میں ہے
پاکستان ذندہ باد
پاک آرمی ذندہ باد
#مزاحمت_کپتان_کی_آزادی_تک
وطن پہ بیٹے قربان کر��ے کے لیے...!!!
تنخواہ کے بدلے اپنے سینے پر گولیوں کا برسٹ کھا کر اپنے بچے یتیم کروانے والا اپنی بیوی کو بیوہ کروانے والا ایک پاگل
محب وطن جو اس قوم کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ دے گیا
شہید بغیر حساب کے جنت میں داخل ھو گا...!!!
پاک فوج ہمیشہ زندہ باد 💞
💪
پہلی بات یہ نہ فلسطین کے جرنل ہیں نہ شام کے نہ ایران کے آپ ایک اسی بہادر افواج کے سربراہ ہیں کے دشمن کو گھر میں گھس کے مارنے اور ان کی صلاحیت رکھتے ہیں اور پاکستان کی عوام اپنی افواج کے ساتھ کھڑی ہے پاکستان ذندہ باد پاک آرمی ذندہ باد
#کالعدم_ایکشن_کمیٹی
#fsdinfo
مجھے افسوس ہے کہ اس کے بیان کی آج بھی کچھ لوگ حمایت کر رہے ہیں اس کے منہ پر داڑھی سر پر ٹوپی یہ خد کو مسلمان کہتا ہے کسی کی خوشامد کرنے اتنا نہ گیرو کہ دین سے بھی ہاتھ دھونا پڑے
کون کون اس لعنتی انسان کے بیان کی مزاحمت کرتا ہے
میری ملاقات الیاس صدیقی صاحب سے گلگت بلتستان میں ہوئی میں ان کے گھر دو دن روکا کھانا پینا گاڑی انہی کی تھی وہ خود مجھے گلگت گھماتے بہت خوش اخلاق انسان ہیں انکل انشاء اللہ جیت آپ کی ہو گی ہم آپ کی جیت کا جشن انشاء اللہ پنچاب میں منائیں گے
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
@PTIGBOfficial
2016 میں جب میں گلگت بلتستان گیا وہاں الیاس صدیقی صاحب سے ملاقات ہوئی بہت پیار کرنے والے ا��سان ہیں دو دن وہاں روکے انہیں کی گاڑی میں بیٹھ کر چینی باڈر پر گئے وہ ساتھ رہے ہمیں اکیلا نہیں چھوڑا بہت پیار دیا امید ہے گلگت بلتستان میں عوام ان کو ووٹ دے گی
بزرگ نے سارا سال جانور کو پالا اپنا پیٹ کاٹ کر بچوں کے لیے تاکہ بیچ کر عید منائیں گے اور پھر کسی بدبخت نے جیلی نوٹ دے کر کچھ پیسوں کے عوض ایک غریب کی ساری خوشیاں لوٹ لی
آرمی چیف صاحب آپ سے اب امید ہے اس بزرگ کا ساتھ دیں آپ ہی اب امید ہو پاک فوج زندہ باد
#بنوں_عوام_پولیس_کےساتھ
@SHABAZGIL I liked seeing in this video that Shahbaz Gill stood bravely side by side with his leader Imran Khan and did not back down, while many others became afraid and stepped away. Salute to your courage.
@chsandhilaa “This smile is probably coming at the cost of burdening the public, because considering what the people have been put through, a smile is only to be expected.”
@SHABAZGIL افسوس اور اگر یہ کوئی پی ٹی آئی کا نمائندہ یہ پھر کارکن کرتا تو قیامت برپا ہو جانی تھی کیوں کہ یہ اب مر��م نواز شریف کے چہیتے نے کر دیا تو کیا ہو گیا ایک عورت کو گالیاں ہی تو دی ہیں تو کیا ہو جاتا ہے ہم پاکستانی کون سا انسان ہیں ہم جانور ہیں کیوں سہی کہا نہ
@AzmaBokhariPMLN قابل مذمت تو یہ بھی تھا کہ اقرار الحسن نے ایک افسر جو سرکاری ملازم تھا اس نے ایک بات کر دی پھر اقرار الحسن سارے معاملے کو پی ٹی آئی کے ساتھ جوڑ دیا اور اس کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ کیا پوچھنا یہ تھا کیا اس نے سرکار کے خلاف کوئی بات کی حکومت یہ حکومتی اداروں کے خلاف بات کی
⚫️: روسی🇷🇺 وزیر خارجہ کا مسلمان حکمرانوں سے خطاب: کیا آپ نے سکول کی 170 طالبات پر بمباری کی مذمت کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
تم کیسے مسلمان ہو کہ امریکہ سے ڈرتے ہو خدا سے نہیں ڈرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے تو سنا تھا کہ مسلمان صرف خدا سے ڈرتے ہیں پھر کیا ہوا کہ خدا بھول گئے #IranIsraelUSWar