@humairaajmal697@Uroosa_Salman
ایسا کچھ بھی نہیں ہونا لکھ کر رکھ لیں!!
یہ سارا گیم کتخان کے لئیے ہی کھیلا گیا ہے تاکہ انگلی باری اسے دو تہائی اکثریت سے لایا جائے ورنہ جو الفاظ اور نعرے اسکی حکومت جانے کے بعد لگے اور پاکستان کا جھنڈا بھی جلایا اگر کچھ ہونا تھا تو کب کے ہو جاتا۔
مگر کچھ نہیں ہوگا
ویسے لاہور میں بھی شان کو کتنا کام کررہے ہیں ؟ خود ہی فلمیں بناکر خود کو کاسٹ کرتے ہیں۔کراچی کو کسی کی ضرورت نہیں پڑتی ۔۔۔اج بھی محترم اپنی فلم کی پرموشن کے لیے آئے ہیں۔
کچھ پنجابیوں کے الگ بغض ،کمپلیکس ، خود ساختہ مسئلے ہیں کراچی سے۔ یہ جو سارے ادکار کراچی آکر کام کررہے ہیں ۔۔۔وہ پہلے انڈیا سے NoC لیکر آتے ہیں؟؟
ایک وقت تھا کہ جب کچھ لوگ خدمت خلق فاٶنڈیشن کی جانب سے فطرے کی پرچی کو بھتے کا نام دیا کرتے تھے، آج جلسے کی اس پرچی کو کیا کہتے ہیں۔ آگاہ کیجٸیے گا..
#HaseebElahi#Karachi#KKF#JI
ایک سال تک پیسے نا بھیجنے اور بائیکاٹ پر ویلاگ سے پیسے کمائے جب کسی نے نا سنی تو اب پیسے بھیجنے والی ایپ کی پرموشن شروع ہو گئی،
جناب عمران ریاض کہتے ایپ ڈاؤن لوڈ کرو میرا پرومو کوڈ لگاؤ بونس بھی ملے گا اور ایکسچینج ریٹ بھی اچھا ملے گا،
آئندہ ہفتے قربانی کے جانوروں پر ویلاگ کیے جائیں گے..!
پٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے جو آمدنی ہو گی اس سے قومی اسمبلی کے سپیکر، چیئرمین سینٹ اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی تنخواہوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا کیونکہ ان بھوکے ننگے غریبوں کے پاس نہ تو بجلی کا بل دینے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ان کے پاس اپنا گھر ہے
یوٹیوبرز دھڑلے سے چورن بیچ رہے ہیں کہ جمشید دستی کو 2008 کے جعلی ڈگری کیس میں دوسری بار سزا دی گئی
مگر کوئی یہ سچ نہیں بتا رہا کہ جمشید دستی نے 2024 کے الیکشن میں اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ دو ڈگریاں جمع کروائیں، جس میں جناب نے 2017 میں بی اے کرنے کے بعد 2020 میں ایف اے کیا تھا۔
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں معاشی ترقی غربت کم کرنے میں ناکام رہی ہے الٹا غربت بڑھ رہی ہے اور وجہ الیٹ کلاس ترقی کے ثمرات نچوڑ جاتی ہے
پاکستان میں 44فیصد آبادی جو تقریباً گیارہ کروڑ بنتی وہ گیارہ سو روپے روز نہی کماتی ان میں تین کروڑ ایسے جو چھ سو روپے بھی روز نہی کما سکتے ہیں اب سوچیں یہ گیارہ کروڑ 201 یونٹ والا چھ مہینے کا تاوان کیسے بھریں لوگ پہلے ہی فاقوں پر مجبور ہیں
منحوس کہہ رہے تھےسری لنکا بنے گا
کھوتا جیل سے بائیکاٹ کی تحریک چلا رہا تھا
ڈنگر اوورسیز یوتھیئے سمجھ رہے تھے ان کے پیسے سے ملک چل رہا ہے
خنزیر یوتھیئے IMF کو خط لکھ رہے تھے قرضہ نا دیں
حرامی یوٹیوبرز نے پراپیگنڈا کر کے پوری کوشش کی ملک کو Destabilize کرنے کی
لیکن یہ اللہ کا حکم
اگر نواز شریف یا آصف زرداری نے پولی گراف ٹیسٹ لینے سے انکار کیاہوتا تو عشاق اور وہی سب لوگ آسمان سر پر اٹھا لیتے جو آج بہانے بنائیں گے کہ پولی گراف ٹیسٹ کون سا سو فیصد درست ہوتے ہیں۔ 🤷
نیازی جھوٹ کے علاوہ کچھ بولتا ہی نہی اسی لیے جھوٹ پکڑنے والے آلے سے بھاگ رہا ہے نیازی ایک pathological liar ہے جب یہ اقتدار میں تھا تب اس ٹاپک پر میں نے ایک تھریڈ بھی لکھا تھا پرانے پڑھنے والوں کو یاد ہو گا
نوسرباز ، احسان فراموش، کمینہ، لالچی،
یہ سب خوبیاں پائی جاتی ھیں اس بیوقوف شخص میں
اپنے ان ھی کرتوت سیاہ کا پھل کاٹ رہا ھے یہ بندہ
کسی کو اسکے بارے غلط سوچنے کی ضرورت ھی نہیں یہ خود اپنا دشمن ھے
ایک سائیڈ سے جھوٹ پکڑنے والی مشین ہے
تو دوسری سائیڈ پہ جھوٹ بولنے والی مشین ہے
میرا کپتان ڈر کے مارے سیل سے باہر نہیں آتے:دیکھیں اور سنیں عبدالقیوم صدیقی