ویژن جاتی امرا
ہم گھربیٹھے مشورہ کررہےتھے
مریم نےمجھے کہاPIA ہم لےلیتے ہیں نئےجہاز لیں گےلندن امریکہ ڈائریکٹ جایاکرینگےیا پھراپنی ائیرلائین ائیرپنجاب شروع کرتےہیں۔۔تالیاں
پاکستانیو!سمجھ آیا PIA کی10ارب کی بولی کا ڈرامہ کیوں رچایا؟سب کچھ ہتھیانے کا پلان ؟
دو تصویر دو کہانی جن کے نام پر لاکھوں ووٹ لوگوں نے۔دیا ان کی بہن اج اکیلی جیل کے باہر کھڑی رہی لیکن افسوس شرمناک عمل بیغرت لوگ مزے کے ساتھ ویڈیوز ٹیک ٹاک دیکھ کر ہنستے رہے😭😭
I usually don’t comment on Pakistani politics. I disagree with IK on many political issues. But this is not about politics- it’s about my children’s father, his human rights & international law. For the past few years, I’ve been bullied & harassed into silence by PML-N goons, including rape threats & countless conspiracy theories. Meanwhile Twitter/ X is banned in Pakistan, PTI party members & civilian supporters have been abducted, anyone with a platform who was speaking out is now in jail & silenced, Imran Khan’s photo and name have been censored on state television (they have even redacted his image from any coverage of Pakistan’s World Cup win of 92!)
I owe it to my children to try to create some awareness about what is happening in Pakistan. Please help in any way that you can. Thank you.
سب سے بڑا خدشہ یہ ہے اور خان صاحب بھی اس خدشے کا اظہار کر چکے ہیں کہ یہ مجھے جیل میں مروا دیں گے اور اب 10 دن سے جیل بند ہے ملاقات نہیں کروائی جا رہی۔۔۔
نورین نیازی
اگر کوئی پولیس والا بھی غیر آئینی غیر قانونی اور انسانی حقوق کی پامالی کرنے والا غلط حکم ماننے سے انکار کرتا ہے اور اس کی نوکری چلی جاتی ہے تو میرا وعدہ ہے کہ جب بھی ہماری حکومت آئی اس کو با عزت بحال اور تمام پچھلی تنخواہ اور ترقی مراعات قانون کے مطابق مہیا کی جائیں گی
پولیس والے غیر قانونی احکامات مت مانیں۔ میرا وعدہ ہے آپ قانون پر کھڑے ہوں۔ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔
طاقت کے بھرپور استعمال کے باوجود ابتک پر امن رہنا تحریک انصاف کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ کوئی دوسری سیاسی جماعت اتنی مزاحمت نہیں کر سکتی جبکہ مذہبی جماتیں تشدد کی صورت میں واپس حملہ آور ہو جاتی ہیں۔
جس دیس میں اس دیس کی بیٹیوں کی چادریں محفوظ نہ ہوں جن کو ننگے سر ننگے پیر پولیس گھسیٹ کر لے جائے اس دیس کے نظام پر ان اللہ وان الیہ راجعون پڑھیں اور اپنے حق کے لیے کھڑے ہوں اج زرتاج گل تو کل آپ کی بیٹیاں ہوں گی
میری قوم کے ہر فرد سے اپیل ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کیلئے نکلے اور علی امین کے قافلے کا حصہ بنے۔
سینٹرل پنجاب کو میری ہدایت ہے کہ وہ لاہور میں مینار پاکستان کی جانب پیش قدمی کریں۔ اگر وہ مینارِپاکستان نہیں پہنچ سکتے تو اپنے شہروں میں مقامی سطح پر کئے جانے والے احتجاج میں ضرور شامل ہوں۔