قائد اعظم (رحمتہ اللہ علیہ) کی ذاتی اور سیاسی زندگی کا مختصر تعارف ۔
اپنے قائد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی نیت سے ضرور دیکھئے اور شئیر کیجئے ۔ 🌹🇵🇰❤️
https://t.co/sJy1AOQXDl
#Jinnah#QuaideAzam#Pakistan
قائد اعظم (رحمتہ اللہ علیہ) کی ذاتی اور سیاسی زندگی کا مختصر تعارف ۔
اپنے قائد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی نیت سے ضرور دیکھئے اور شئیر کیجئے ۔ 🌹🇵🇰❤️
[Part 1]
#QuaideAzam#Pakistan#QuaidDay
Part 2
قائد اعظم (رحمتہ اللہ علیہ) کی ذاتی اور سیاسی زندگی کا مختصر تعارف ۔
اپنے قائد کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی نیت سے ضرور دیکھئے اور شئیر کیجئے ۔ 🌹🇵🇰❤️
[Part 1]
#QuaideAzam#Pakistan#QuaidDay
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
@Asad_Umar@ImranKhanPTI What are the rules for such rare cases where people are waiting for their second dose but need to see their families desperately as Pakistan is now out of Red zone.
Appreciate your guidance on this.
@Asad_Umar@ImranKhanPTI A sister who had her first dose of Pfizer vaccine in UK early September had some issues which doctors are reviewing but have suggested to delay her second dose which she was planning early Oct to be able to travel to #Pakistan to see her elderly parents after a long time.
@HSBC_UK Beautiful - This is what you call Inclusion.
Everyone coming together, praying together, respecting each other regardless of differences.
Well done HSBC
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ اپنے (مسلمان) بھائی کے لیے وہ پسند نہ کرے کہ جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔
(صحیح بخاری،۱۳)
@SHABAZGIL خیر کوئ نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ حق کیلئے جو بھی کھڑا ہوا ،اسے اپنوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ،غیروں نے دشمنی کی اور غیر جانبدار اربابِ اختیار خاموش رہے۔
ضروری نہیں ہر معاملے کا فیصلہ آج ہی ہو ۔
کچھ معاملوں کا فیصلہ قدرت کرتی ہے اور قدرت جلدی نہیں کرتی۔
مگربالآخرفُتح حق کی !
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
" جس شخص نے سورۃ الکہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “
(صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)
@IamImranAshraf اور قسط دوئم برطانیہ پہنچ کر آن لائن ڈھونڈ کر پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ۔ سیالکوٹ والی عمیرہ آپا کا پیرِ کامل پڑھنے کے بعد کوئٹہ کے ہاشم بھیا کے عبد اللہ نے قلب و ذہن پر ایک نہ ختم ہونے والا نقش چھوڑا ۔ پچھلے آٹھ سال میں کئ نوجوانوں کو یہ ناول recommend کر چکا ہوں۔ آپ بھی ضرور پڑھیں۔
@IamImranAshraf کیا کہنے تھے اس ناول کے ۔ پاکیزہ خیالات اور صوفیانہ جذبات کو دلکش الفاظ کا جامہ پہنا کر قاری کی نظر کیا گیا تھا اور عشقِ مجازی اور عشقِ حقیقی کی یہ لازوال داستان ابھی باقی تھی کہ چند ہی لمحے بعد صبح کے آٹھ بج گئے اور ہماری کوچ ملتان شریف پہنچ گئ ۔ باقی صفحات شاید جہاز میں پڑھے ۔
@MaryamNSharif مسلمانوں نے بھی آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کے ساتھ اسی طرف رُخ کیا اورظہر کی دو رکعتیں بیت المقدس کی طرف ہوئیں اور دو رکعتیں خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے ادا کی گئیں۔ (تفسیر صراط الجنان)
@MaryamNSharif آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی خواہش اور خوشی کے مطابق خانہ کعبہ کو قبلہ بنادیا گیا۔ چنانچہ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نماز ہی میں خانہ کعبہ کی طرف پھر گئے۔
@MaryamNSharif جس میں حضور انورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کی رضا کو رضائے الہٰی قرار دیتے ہوئے اور آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ کے چہرہ انور کے حسین انداز کو قرآن میں بیان کرتے ہوئے ۔۔۔
@MaryamNSharif چنانچہ ایک دن نماز کی حالت میں حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ اس امید میں باربار آسمان کی طرف دیکھ رہے تھے کہ قبلہ کی تبدیلی کا حکم آجائے، اس پر نماز کے دوران یہ آیت کریمہ نازل ہوئی ۔