کسی بھی شخص یا قوم پر خدا کی زمین کو تنگ نہیں کیا جاتا
کسی مظلوم کا خون اتنا سستا نہیں جتنا تم سمجھ رہے ہو
یاد رکھنا اگر تم اسی طرح مظلوموں کا خون بہاتے رہے تو ایک دن ان سے خون سے بہت بڑا سیلاب آئے گا جو تمہیں اور تمہارے آنے والی نسلوں کو بہا کر لے جائے گا
If there is no place for #minorities in #Pakistan, then just let us know. Why call #Pakistan a diverse country when its not? And if we speak up for our rights, then the state labels us #anti_state: @Advjalila on @SouthAsiaPress.
Full video here: https://t.co/Xndk30kiv4