جناب اشفاق وائیں صاحب (ایکس ایم-پی-اے) ، آصف باجوہ ایڈوکیٹ صاحب (ایکس ایم-پی-اے) اور شاہد محمود بٹ صاحب (ایکس ایم-پی-اے) کو کوآرڈینیٹر (NA -75) منتحب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
#TeamSNI
عدالت سے درخواست کرتا ہوں کہ شہباز گل کے مکرو فریب کا علاج نا پمز اسپتال کر پاس ہے نا ڈاکٹرز کے پاس، اس کی بیماری کا علاج میرے پاس ہے، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی پریس کانفرنس
آئی جی اور ڈی آئی جی تمہیں تو ہم نے نہیں چھوڑنا، اور مجسٹریٹ زیبا صاحبہ آپ بھی تیار ہو جائیں آپ کے خلاف بھی ہم نے ایکشن لینا ہے، عمران خان کی تازہ دھمکیاں
امید ہے شہباز گل کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی نے دو سبق ضرور سیکھیں ہونگے کہ کسی کی بیماری کا مذاق نہیں اڑانا اور دوسرا فیک انقلابی بننے کی کوشش نہیں کرنا۔۔۔اگر اب بھی سبق نہیں سیکھا ان سے بڑا بیوقوف کوئی نہیں۔۔۔