بی بی نے اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت اور انکے حقوق کی حصول اور ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے وقف کیا۔آج کے دن پوری دنیاایک نڈر ،عظیم لیڈر ،امن و جمہوریت کے پیکر ہستی سے محروم ہوگیا۔دخترمشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو انکے 17 ویں یومِ شہادت کےموقع پر سرخ سلام۔
@BBhuttoZardari
عالمی دنیا کی بہادر خاتون ، مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم ، دختر مشرق اور اور ایک عظیم شخصیت بی بی شہید کی بے مثال قربانیوں غیر متزللزل قیادت اور پاکستان کے لیے ان کی پائیدار میراث کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔
#SalaamBenazir
جس نے جمہوریت کی بحالی ، عوام کی سہولیات اور امن پاکستان کے لیے اپنا خون بہایا اور ڈٹے رہے تمام مرکزی و صوبائی قیادت اور ضلعی عہدیداروں کو یوم تاسیس مبارک ہو ۔2/2
@BBhuttoZardari@PPPBaluchistan@MediaCellPPP
پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کےموقع پر قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو,شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور پارٹی کےتمام شہدا کو خراج تحسین پیش کرتاہوں۔57 سال قبل 30 نومبرکےدن پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد جن اصولوں پر رکھاگیا آج تک انہیں اصولوں پر قائم ہے پاکستان میں واحد پارٹی ہے1/2
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے، دہشت گردی کے واقع کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں ۔خواتین ، بچے ، بزرگ و عام خالی ہاتھ شہریوں کو شہید کرنا انسانیت سوز اور دل خراش ہے ۔اس طرح کے بزدلانہ وحشیانا واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔معصوم نہتوں کا خون بہانے والے ہرگز نہیں بخشے جائیں۔
آج مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کی مرضی کے خلاف غیر قانونی قبضے کو 77 سال مکمل ہوچکے ہیں، اس طویل عرصے کے دوران، بھارت نے اپنے قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے ہزاروں کشمیریوں کو شہید کیا، لاکھوں کشمیریوں پر تشدد کیا گیا، پوری وادی کو دنیا کی سب سے بڑی اوپن جیل میں تبدیل کردیا۔ کشمیر میں رائے شماری کشمیری عوام کا جمہوری و بنیادی انسانی حق ہے اور ہم اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ کشمیر کی آزادی تک ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔
Insha'Allah, Balochistan's youth will now have the opportunity to work abroad, boost the remittances & play a vital role in reducing unemployment.
This Initiative is a historic ,first time ever in Balochistan.2/2
Grateful to Chairman PPP @BBhuttoZardari and Chief Minister Balochistan Mir @PakSarfrazbugti ,the dream becomes a reality 30,000 #youth employment opportunities overseas.
The Labor & Manpower Department, Government of #Balochistan, has inaugurated this Icebreaking event.1/2
کہ ملک میں جمہوریت کی بحالی کی جدوجہد میں پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان نےکتنی سازشوں کا مقابلہ کیا اور گران قدر جانوں کے نذرانے پیش کیے ،اپنا لہو بہایا ۔ہم اپنے شہدا کے قربانیوں کو یاد کرتے ہیں - ہمارا عزم مضبوط جمہوریت کا قیام ہے-2/2
#سانحہ_کارساز@BBhuttoZardari
آج کا دن 18 اکتوبر سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیوں کا ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آج کے دن 2007 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے تاریخی استقبال کے لیے کراچی میں موجود عوام کے مجمع کو کس طرح بذدلانہ دہشت گردی کا نشانا بنایا گیا ، 180 جیالوں کا خون بہایا گیا ۔ آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے1/2
Chairman @BBhuttoZardari ’s leadership shines through PPP’s proposal for a Federal Constitutional Court with equal provincial representation. A crucial step for fairness, especially for Balochistan, ensuring every voice is heard. I hope nationalist parties of Balochistan support this idea too. Proud of this visionary approach!
*وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر وزراء و پارلیمانی سیکرٹریز کی دکی آمد*
صوبائی وزراء کی دکی میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے مزدوروں کے ورثاء اور احتجاج کنندگان سے مذاکرات
حکومتی کمیٹی اور احتجاج کنندگان کے مابین مذاکرات کامیاب
دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کیلئے مل جل کر کام کرنا ہوگا، حکومتی کمیٹی اور احتجاج کنندگان میں اتفاق
صوبائی حکومت شہداء کے ورثاء کو فی کس 15 لاکھ روپے ادا کرے گی ، مذاکرات میں اتفاق
شدید زخمی کو 5 لاکھ اور معمولی زخمی کو 2 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا جائے گا، مذاکرات میں اتفاق
حکومتی وزراء اور احتجاج کنندگان میں مذاکرات کی کامیابی کے بعد ورثاء لاشوں کی تدفین کے لئے روانہ
دکی میں مسلح #دہشت گردوں کے حملے سے کوئلے کے کان میں شہید ہونے والے 20 نہتے #مزدوروں کی بے دردی سے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔ لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتا ہوں ۔ مزدوروں کا خون بہانے والے دشمن کی کرائے کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا ۔
اس بہیمانہ واقعے میں شہید ہونے والے مزدوروں کا تعلق ژوب ،ضلع قلعہ سیف اللہ ،ضلع پشین ، ضلع لورالائی ،ضلع موسی خیل، ضلع ہرنائی ،تحصیل شاہرگ سے تھا۔تمام #پشتوں بھائیوں کے ساتھ اظہار ہمدری کرتا ہوں ۔
Chaired a meeting approving 30,000 youth employment program, Secretary Labour & Manpower, Higher Education, Finance, BTEVTA, NAVTTC, and Social Welfare shared the insights.
This initiative empowers youth through training, and employment, driving economic growth and unlocking their potential. We are committed to swift implementation and meaningful outcomes.
#Balochistan
@BBhuttoZardari@PakSarfrazbugti
مشیر لیبر اینڈ مین پاور
@BabaUmranii کے آفیس میں ہر عوام کا ایک ہجوم جمع رہتا ہے
جب عوام کے نمائندوں کے دروازے عوام کیلئے بنا کسی رکاوٹ کے کھلے ہوں تو عوام اپنی شکایات اور تکالیف کیلئے اُنہی دروازوں کے جانب دیکھتے ہیں
On the Instructions of Chairman #PPP Bilawal Bhutto Zardari and CM Balochistan Mir Sarfaraz Bugti , Advisor for Labour & Manpower and Minister Bakhth Kakar convened a pivotal meeting with Jamaat-e-Islami officials at Quetta, Balochistan. The PPP & the PPP Government in balochistan affirming its unwavering commitment to #Solidarity with Palestine. We pledge full support and cooperation with Jamaat-e-Islami to collectively commemorate #Palestine Day ,on 7th October in #Balochistan.
@BBhuttoZardari ,@PakSarfrazbugti@AAliZardari ,@bakhtkakar43
I welcome the Government’s decision for the President and Prime Minister to host an all parties conference on Palestine on 7th October. One year since occupation forces began their ruthless massacre in Gaza the war theater has expanded to include Lebanon and threatens to engulf the entire region. The whole country must speak with one voice against the imperialists Zionist agenda.
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی بلوچستان کے مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور بابا غلام رسول عمرانی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس میں بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی بلوچستان کے مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور بابا غلام رسول عمرانی نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس میں بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari@BabaUmranii