I am deeply saddened by the latest reports of civilian casualties as a result of Pakistani airstrikes in Kabul. Targeting civilian homes, educational facilities or medical infrastructure, either intentional or by mistake, is a war crime. The sheer disregard for human lives, especially during the holy month of Ramadan, is sickening and deeply concerning. It will only fuel division and hatred. I call upon the UN and other human rights agencies to thoroughly investigate this latest atrocity and hold the perpetrators to account. I stand with my Afghan people in this difficult time. We shall heal, and we will rise as a nation. We always do. Inshallah ! 🇦🇫
You have started such propaganda that it looks as if you have captured Kabul, and as proof you have nothing except AI videos and images. War requires honor, passion, and faith and you do not have these. What you have is hypocrisy, lies, and deception
#OperationGhazabLilHaqq
@KhawajaMAsif You have started such propaganda that it looks as if you have captured Kabul, and as proof you have nothing except AI videos and images. War requires honor, passion, and faith and you do not have these. What you have is hypocrisy, lies, and deception
اور تم غلام کی کیا حیثیت ہوگی
According to preliminary information, 17 civilians including 12 children were killed in aerial bombardments carried out by Pakistani forces in the Behsood district of Nangarhar. All of the victims were members of a single family.
#Afghanistan
Pakistani mercenaries army reportedly carried out airstrikes in Paktia and Nangarhar Provinces of Afghanistan, resulting in civilian casualties.
In Nangarhar, at least 17 members of a single family, including children, were killed in the attacks.
#Afghanistan
مشر منظور پشتین نے اپنے تازہ ویڈیو بیان میں کہا ہے، کہ جرگہ ہر صورت میں ہوگا۔
انہوں نے کہا، کہ پشتونوں کی روایات میں جرگہ کسی ایک شخص کا نہیں ہوتا، بلکہ یہ سب کا ہوتا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ تمام پشتون رہنما، سیاسی جماعتیں اور سماجی تنظیمیں جرگے میں شریک ہوں۔ اگر یہ موقع ہاتھ سے نکل گیا تو پھر ساری زندگی غلامی، ذلت اور جھکی ہوئی نظروں کے ساتھ گزرے گی۔
#PashtunNationalCourt11October
#PashtunNationalJigra11Oct
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
جرنیلوں کے فرمانبردار غلام محسین نقوي
پشتون جرگے سے تم لُٹیروں کی خوف بلکل سہی ہے کیونکہ پشتونوں کے خون پر جو تم لوگ اربوں ڈالر کمانے اور انکے وسائل لوٹ کر ان پر اپنے کاروبار بسائے رکھے ہو، وہ مزید بند ہونا ہے۔
یہ ایک حقیقت ہے اور پوری دنیا اسکی گواہ ہے کہ پی ٹی ایم ایک پرامن تحریک ہے اور پشتون جرگہ اپنے امن اور وسائل کے حق کے لئے کیا جارہا ہے اور یہ جرگہ پی ٹی ایم کا نہیں بلکہ سب پشتونوں کا جرگہ ہے مگر جرگہ اور پی ٹی ایم پر سخت وار کر کے تم لوگوں کا خیال ہے کہ جرگہ ناکام ہوجائیگا تو تم لوگ ڈالری جنگیں اور پختونخوا کے وسائل کی لوٹ مار جاری رکھ سکو گے۔
مگر سب یاد رلھیں کہ تم لوگوں کی پشتونوں پر ظلم جبر لوٹ مار تو ہم نے بند کرنا ہی ہے مگر جو حرکتیں بلوچستان سے لیکر خیبر پختونخوا تک کئی دنوں سے کئے ہیں وہ جرنیلو سمیت وفاق و صوبے سب کیساتھ اسکا حساب کتاب پختون ضرور کرینگے۔
اور ہاں پختون جرگہ ضرور کرینگے انشاءاللہ
جرگہ گراونڈ پر بہت زیادہ بھاری تعداد میں پولیس اور دیگر فورسز کا حملہ شروع ہے۔
اپنے ساتھ ہیوی میشنری بھی لے آئے ہیں۔
موبائل سیگنل بند ہونے کی وجہ سے ساتھیوں سے رابطہ منقطع۔
اس وقت ایک بار پھر خیبرپختونخوا پولیس کا بھاری تعداد میں خیبر جرگہ گراونڈ پر بزدلانہ حملے کے لئے پیش قدمی جاری۔
خیبر میں موبائل سیگنل اور انٹرنیٹ بند کر دئے گئے ہیں۔
زما په ژوند کې تر ټولو ما ته نزدې، خوږ او وفادار ملګرئ، یو پیاوړئ ننګیالئ د خپلواکې او افغانیت مباریز،د PTM مخکښ، د پښتون افغان اولس رښتونې ترجمان شاعر ګیلامن پشتین د استعماری جابر ریاست د ظلم پر خلاف او د خپلواکې په خاطر مباریزه کې شهادت قبول کړو خو سر ئې ټیټ نکړو.