اب سوشل میڈیا کا زمانہ ہے!!
دجالی میڈیا پر اربوں روپے سے بنایا گیا بیانیہ سوشل میڈیا پر اس کلپ نے اڑا دیا!!🔥🔥
پاکستانی موجودہ ریجیم کو بدترین ریجیم مانتے ہیں!
اس تصویر کی وجہ سے پچھلے ہفتے اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں کی گرفتاری ہوئی تھی اب پختونخوا کے لوگوں نے اس تصویر کو شادیوں میں دولہے کو بطورِ گفٹ دینا شروع کردیا✌️
عمران ریاض خان کا بے حس قوم کو پیغام!!
عاصم منیر, زرداری یا نواز شریف ہزار بار بھی پیدا ہو جائے تو عمران خان کے پاؤں برابر بھی نہیں,
عمران خان جن لوگو کے لیے قید ہے وہ بزدل ہے, بزدلو کے لیے عمران خان مار کھا رہا ہے!!
عمران ریاض خان کی برداشت بھی جواب دے گئی!
رات گئے عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا اب ،عوام گیدڑ شپ کو چھوڑے اس نوجوان کا ساتھ سب نکلیں ان کے ساتھ عمران خان سب سے زیادہ ضروری ہے نہ کہ یے گیدڑ شپ نکلو اب سب ،✌️💪🏾
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
🚨حد ہو گئی شعور کی اس بچے کی شعور چیک کریں پھر خود فیصلہ کریں کہ عمران خان نے اس قوم کے ساتھ کیا کر دیا ہے میں تو دنگ رہ گئی پاکستانیوں میں یہ شعوری صلاحیت بیدار ہو سکتی ہے کمال ہے کمال 🔥💪
🚨بھائی نے اخیر کر دی ہے
سن لو اے میرے قوم چوروں حرام خوروں نے تباہ و برباد کر دیا ہے
اللہ تعالیٰ بس اس قوم پر رحم کریں اور ساتھ ساتھ ہدایت عطاء فرمایں اپنا حق لینے کی اور دینے کی
امین🤲🙏❤️