میانوالی میں جس باپ نے اپنی پہلی اولاد جو بدقسمتی سے بیٹی ہو گئی اس کو پانچ فائر مار کر زندہ درگور کر دیا
اس معاشرے میں کچھ نہیں بدل سکتا اگر کوئی ہمت کر کے عورتوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھاے تو اس کو ہر طرح کی گالیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
پدر سری معاشرے میں عورت ہونا جرم ہے
کیا عدم اعتماد کے بعد ملک کے مسائل حل ہوجائیں گے؟ ملک کو ایک تباہی کے دہانے پر پہنچا کر تحریک انصاف سندھ بچانے نکلی ہےاور سندھ کو مکمل تباہ کرکے پیپلز پارٹی پاکستان بچانے نکلی ہوئی ہے
ارشاد بھٹی نے مزید کیا کہا ؟ جانیے اس ویڈیو میں
@IrshadBhatti336
*Team MAK*