Worker of PPP, Proud grandson of founder member of PPP ex MPA GhulamMustafaBozdar, Proudest worker of Chairman PPP BilawalBhuttoZardari, InfoSect PPP PanoAkil
My name is Babar Mustafa Bozdar, I’m from Sindh and I reaffirm my pledge: I am #Bhutto, I vote #PPP, and I stand shoulder to shoulder with my Chairman @BBhuttoZardari
Sukkur Municipal Corporation is making arrangements across the city, including Military Road, for Muharram-ul-Haram to ensure a peaceful, organized, and respectful observance of this sacred month.
Muharram-ul-Haram, the sacred month, is being observed in Sukkur with dedication and unity, as arrangements across the city are being made to ensure a peaceful, organized, and respectful observance for all.
Sukkur Municipal Corporation is making arrangements across the city for Muharram-ul-Haram to ensure a peaceful, organized, and respectful observance of this sacred month.
شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیشِ نظر سکھر میونسپل کارپوریشن نے شہر کی مختلف مقامات پر ہیٹ ویو ریلیف کیمپس قائم کیے ہیں، تپتی دھوپ میں خدمات انجام دینے والے سینٹری ورکرز، مزدوروں اور دیگر محنت کش افراد کے لیے خصوصی حفاظتی چھتریاں بھی تقسیم کی جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ریاستہائے متحدہ امریکا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
“میں ریاستہائے متحدہ امریکا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان امن معاہدے کا پُرتپاک خیرمقدم کرتا ہوں، جو کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کو آگے بڑھانے کی جانب ایک اہم پہلا قدم ہے۔ یہ مثبت پیش رفت اس عمل میں شامل تمام فریقین کی مدبرانہ قیادت اور عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
“میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کو اس عمل کو آگے بڑھانے میں ان کی قیادت اور وژن پر خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو علاقائی استحکام کے لیے ان کی ثابت قدم حمایت پر سراہتا ہوں۔
“میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزارتِ خارجہ، اور تمام شریک ممالک کی محنتی سفارتی ٹیموں کا بھی اعتراف کرتا ہوں جن کی پیشہ ورانہ صلاحیت، ثابت قدمی اور پسِ منظر میں خاموش کوششوں نے اس کامیابی کو ممکن بنانے میں مدد دی۔”
@BBhuttoZardari
#PakGlobalPeaceMission
فٹبال کا جنون، ایک جذبہ، ایک دل، ایک کھیل!
لیاری انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں برازیل اور مراکش کے سنسنی خیز مقابلے سے لطف اندوز ہوتے لیاری کے فٹبال شائقین۔ ہزاروں تماشائیوں نے ورلڈ کپ کا جوش و خروش اپنے شہر میں محسوس کیا۔
@BBhuttoZardari
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی ہائی کمیشن آمد
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی وزیر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان و پاکستان ہیمش فالکن سے ملاقات
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی رکن پارلیمان ہمیش فالکن کے ہمراہ ہائی کمشنر جین میریٹ، پالیٹکل کونسلر نکول رابرٹس اور فرسٹ سیکریٹری پالیٹکل شارلٹ اوجیناکا نے بھی ملاقات کی
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور لیبر پارٹی کے برطانوی رکن پارلیمنٹ ہمیش فالکن کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی وزیر ہمیش فالکن کے درمیان خطے میں قیام امن کے لئے پاکستان کے مثبت سفارتی کردار پر گفتگو
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی سیاست دان ہمیش فالکن کے درمیان دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات میں مزید اضافے پر اتفاق
@BBhuttoZardari
فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئے ویڈیو پیغام
@BBhuttoZardari#Fifa#WorldCup
PPP joint parliamentary party met today and discussed Budget, Gilgit-Baltistan elections and Kashmir situation.
our party had initially decided that while our concerns are not addressed it would not be appropriate for me to participate. DPM Dar sb & Interior Minister assured me that our reservations would be addressed immediately and requested I join the budget session. Our teams will be meeting later this evening to overcome challenges.
Visited the family of @Sabahyder1 to offer prayers for her health and to express my family’s and our party’s solidarity and support during this challenging period. We stand with them in hope and faith, and pray for her complete recovery. May Allah bless her with healing and a miracle.
کل کا میئر: رونا، دھونا، بہانے۔
آج کا جیالا میئر: دن رات سڑکوں پر، عوام کے ساتھ، کام کر کے دکھا رہا ہے۔
کراچی اب نفرت کی سیاست نہیں، خدمت کی سیاست کا جواب دے رہا ہے۔
جئے بھٹو! ✊ #Karachi#PPP#JeayBhutto
ووٹ حق حاکمیت کا
ووٹ حق ملکیت کا
ووٹ حق روزگار کا
ووٹ مفت طبی سہولیات کا
ووٹ صرف تیر کا، ووٹ پاکستان پیپلز پارٹی کا
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChaleyGa
Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
پاکستان پیپلز پارٹی آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ ہم ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ تھے اور انشاء ﷲ ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ کیونکہ پیپلز پارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک سوچ اور بھٹو شہید کا وعدہ ہے۔ 7 جون کو اپنے گھروں سے نکلیں اور تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل
@AseefaBZ
#GBMainTeerChaleyGa