جمہوریت کی طاقت بیلٹ باکس میں نہیں بلکہ اس یقین میں ہے کہ ہر ووٹ برابر اہمیت رکھتا ہے۔ جب یہ یقین متزلزل ہو جائے تو سیاسی تقسیم اور بے اعتمادی بڑھنے لگتی ہے۔ #GhostElection
#GhostElection
روری کے الیکشنز میں جو تجربہ کیا گیا، وہی اب گلگت بلتستان میں دہرایا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کو نشان اور انتخابی عمل سے باہر کر کے آپ جمہوریت کو نہیں، بلکہ اپنی کمزوری کو ظاہر کر رہے ہیں۔
ڈوری ہلانے والے شاید یہ بھول گئے ہیں کہ پتلیاں ہمیشہ کے لیے نہیں ناچتیں۔
جس دن عوام کا سیلاب آیا، اس دن تمہارے یہ تمام "فارم 47" کے تراشے ہوئے مہرے تنکے کی طرح بہہ جائیں گے۔ #GhostElection
@Sha_7610 جنکے ضمیر حرام خوری سے مردہ ہو چکے ہوں انہیں پھر صرف حرام چاہیئے ہوتا ہے۔۔صحیح غلط انکے لئے معنی نہیں رکھتا۔۔اس لئے یہ بے ضمیر لوگ صرف خاموش نہیں بلکہ فائدہ اٹھانے والوں میں سے ہیں
#GhostElection
#GhostElection
گلگت بلتستان صرف ایک خطہ نہیں بلکہ پاکستان کا ایک اہم جغرافیائی دروازہ ہے۔
یہاں انتخابی عمل پر سوالات صرف مقامی نہیں بلکہ قومی سطح پر اثرات مرتب کرتے ہیں۔
@MrRebel88#GhostElection
اندھے ریوڑیاں بانٹ رہے ہیں اسی لئے جن بھوت ہی آ آکر بیلٹ باکس بھرسکتے.. انسانوں کا داخلہ ممنوع کرنے کے لئے ہزاروں کی نفری پولیس کو خوار کیا گیا
فوج کو پاکستان کی جغرافیائی حساسیت، کشمیرمیں ہونے والی بدامنی کے نتائج ، کسی اخلاقی یا انسانی ضابطے کی کوئی پرواہ نہیں۔
فوج صرف ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہے اور اس کو اسی زبان میں جواب دینا ضروری ہے۔
جھنڈے لہرا کر کبھی انقلاب نہیں آتا۔
#GhostElection
@Sha_7610#GhostElection نواز شریف اور زرداری
یہ دونوں خاندان انسانیت کے دشمن
اور اقتدار کے بھوکے ہیں, یہ کبھی بھی
اس ملک کے وفادار نہیں ہیں,
یہ لوگ صرف قبضہ مافیا کے وفادار ہے
کسی نے بھی ان کو ووٹ دیا تو
وہ آدمی اپنے اور قوم کے نسلوں کا قاتل ہوگا
اور ملک اور پوری قوم کا دشمن ہوگا🇵🇰🫵
Let the people of Gilgit wake up and express their power, consciousness and right to vote on June 7th. On this day, make such a decision with unity and awareness that all forms of political engineering formulas become ineffective.
#GhostElection
کیا پی ٹی آئی کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ عوام کی نمائندگی کرتی ہے؟ گلگت بلتستان میں انہیں انتخابی میدان سے نکال کر آپ نے یہ ثابت کر دیا کہ آپ عوامی طاقت سے خوفزدہ ہیں۔ #GhostElection
کمال کے ان پڑھ لوگ مسلط کئے گئے پاکستان میں
حکومت بھی انکی رونا بھی خود کا،
حکومت ہونے کے باجود بلاول ماں کے قاتل نہیں ملے
نواز شریف کو وہ بندہ نہیں مل رھا جس نے اس کو نکلا تھا
بس دونوں ہاتھوں سے ملک لوٹنے پر زور دیا گیا ھے
اس بار کون زیادہ کھائے گا
#GhostElection
#GhostElection
ظلم و ناانصافی کا نظام مزید کتنا چلے گا،
ایک دن تو حشر کا میدان لگے گا
پھر نہ ہم ہوں گئے نہ تم
صرف حساب ہوگا عدل ہوگا
ہمارا ہاتھ ہوگا اور تمہارا گربیان ہوگا
تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے۔
1971۔۔۔2026
ایوب خان ۔۔۔مستری منیر
اگرتلہ سازش کیس ۔۔۔۔نو مئی
الیکشن چوری
سیاست دانوں کی سیاست سے دستبرداری
سقوط ڈھاکہ ۔۔۔۔خدا نخواستہ پاکستان کے ٹکڑے
#GhostElection