کیسا کمال ہے کہ کل ملک ریاض اور زرداری کی خود ساختہ جعلی آڈیو پر شور مچانے والے آج مریم نواز کی "اصلی" آڈیو لیک سن کر نیپال شفٹ ہو گئے ہیں۔ 😂🤣🤣
کہاں گئے"میڈیا کی آزادی" کے ڈرامے؟
آج ثابت ہو گیا کہ عمران خان کے خلاف FAKE نیوز اور جھوٹا پروپیگنڈا میڈیا پر مریم نواز چلواتی ہیں۔