My hero Muhammad ﷺ
My role model Muhammad ﷺ
My guide Muhammad ﷺ
My motivation Muhammad ﷺ
My teacher Muhammad ﷺ
My leader Muhammad ﷺ
My legend Muhammad ﷺ
My Prophet Muhammad ﷺ
I follow Muhammad ﷺ
I love Muhammad ﷺ
I admire Muhammad ﷺ
We Ummah of Muhammad ﷺ
🔴"حقیقی وعدہ 3" آپریشن کے ترجمان ایمان تاجک نے کہا:
ہم نے بیر شیبہ میں مائیکروسافٹ کی عمارت کو صرف ایک میزائل سے اس لیے تباہ کیا کیونکہ وہ قابض اسرائیلی رژیم کے ساتھ تعاون کر رہی تھی۔
🔴 ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل نے آخری وارننگ جاری کر دی:
جو لوگ دانستہ یا نادانستہ طور پر اسرائیل سے تعاون میں ملوث پائے گئے ہیں، اُن کے پاس اتوار، 23 جون تک مہلت ہے کہ وہ خود کو انٹیلی جنس یا پولیس اسٹیشنز پر پیش کریں اور ڈرونز، ہتھیار یا دیگر سازوسامان جمع کرا دیں۔
اس ڈیڈ لائن کے بعد دشمن سے تعاون کرنے والوں کو جنگی حالات میں مجرم تصور کیا جائے گا اور ان کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔
اہران دنیا کا ہیرو ہے🔥
ایران کے ساتھ آدھی دنیا کھڑی ہے
ایران ہارنے والوں میں سے نہیں وہ تمھارے نیچے سے6 دھوئیں نکالے گی
ایران تو ہیرو ہے ہی ہے لیکن یہ بندا بھی کمال کا ہیرو نکلا جو اس اسرائیلی کی چھترول کر. رہا ہے