ہماری افواج جزبہ حب الوطنی سےسرشار ہیں وہ ملک کےلۓ کچھ بھی کرسکتی ہیں قوم بھی الحمداللہ افواج کی پشت پر موجود ہےبغض عناصراگرافواج کو ہدف تنقیدبناتے ہیں تو ان کا اک حاص ایجنڈہ جس سےقوم بخوبی واقف ہےوقت پڑنےپر افواج اور قوم مل کر ہرچیلنج کامقابلہ کریں گی انشاءاللہ
سلام پاک فوج❤
شامی لوگ ہر طرح کی موت کا ذائقہ چکھتے ہیں۔
بھوک سے مرنے کا
سردی سے مرنے کا
پیاس سے مرنے کا
بمباری سے موت کے مرنے کا
جل کر مرنے کا
ڈوب کر مرنے کا!
موت موت موت...
اے موت کیا تو ان سے راضی نہیں؟
میں جانتی ہوں میرے آنسو بے کار ہیں💔
لک اللہ یا شام
#اردو_زبان#اردو