نور عالم خان نے پبلک اکاونٹس کمیٹی میں بجلی مہنگی ہونے کا حوالے دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی اسی طرح بڑھتی رہی تو ملک ٹوٹ جائے گا جب یہی بات عمران خان نے انٹرویو میں معیشت کا حوالہ دیتے ہوئے کہی تھی تو نور عالم خان نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ کیا تھا
فیصلہ یہ ہوا ہے کہ اب عمران خان کو واپس نہیں آنے دینا۔ لیکن ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللّٰه۔ کامیاب اللّٰه کا پلان ہی ہوتا ہے عمران خان نے اپنا فیصلہ اللّٰه پر چھوڑا ہوا ہے۔
وقت بتائے گا عمران خان ہی آئے گا
چیئرمین واپڈا، چیئرمین PIA اور چیئرمین رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی سب استعفٰی دے گئے،
لیکن جس کو پوری قوم سے معافی مانگ کر استعفٰی دے کر چلے جانا چاہئے، وہ بےشرمی سے ملک کو تباہ کرنے کے مشن پر لگا ہوا ہے۔ 👎
To MQM with Love from a Karachi resident!
Dear MQM politicians, this is a must watch for you!
You let Muhajirs down! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
https://t.co/1Cx0gj6cPy
We will never leave him alone! He is fighting the war for our future, we will not only remember this but we will also tell the tales of his struggle and triumph to our kids! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور