Dear #PakistanFamily,
We have started writing letters to Imran Khan to express how much we admire him & how we feel about him being in jail.
If you'd like us to share your letter with him, share picture of the letter by quote tweeting this tweet & using #LetterToImranKhan HT
پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی فسطائیت چادر چاردیواری کے تقدس کی پامالیاں جاری : رات 3 بجے ایم پی اے عبدالکریم تورڈھیر کی رہائش گاہ پر نامعلوم نقاب پوش افراد کا حملہ۔
باچا خان، غنی رحمان، سردار علی اور ان کے بھائی عبدالناصر کو تشدد کے بعد اغواء کرکے لے گئے۔
حملہ آوروں نے گاڑیوں پر فائرنگ کی، سی سی ٹی وی کیمرے اور ڈی وی آر ساتھ لے گئے۔
جب وقت بدلے گا تو ہم سب کو KP جا کر ہر اس انسان کا ہاتھ چومنا چاہیے جو اس مارچ میں شامل ہوا ہے۔ پورے ملک کی رہنمائی کر رہے ہیں، بلکہ دنیا میں جتنے پاکستانی ہیں ان سب کی رہنمائی کر رہے ہیں وہ!
چھا گئے ہیں KP والے، سلام تمام مارچ کرنے والوں کو- آپ سب کا دل سے شکریہ!
Cc @SohailAfridiISF@ShahidkhattakSk@ShafiJanPTI@MeenakhanAfridi@JunaidAkbarMNA
پنجاب میں پی ٹی آئی کےنام پر ووٹ لینےوالوں کےلیے شرم کا مقام ہے 80 سالا جاوید ہاشمی صاحب نکلنے کا کہہ رہےہیں لیکن پنجاب کی قیادت اور ورکرز لسی پی کے سو رہےہیں ہمت پکڑیں اور نکلیں ہرطرف سے یلغار
#سر_بکف_میدان_میں
کشمیر کی بیٹیاں بھی فوج کو گالیاں دینے پر مجبور
فوجی کتے کے بچے حرامزادے ہمارے گھر آۓ اور تین بجے ہمارا گھر توڑ کر چلے گئے، ماؤں بہنوں بیٹیوں کی چیخیں سنی جا سکتی ہیں
عاصم منیر نے کشمیر میں وہ کر دیا جو بھارت پچھلے 79 سال سے نہ کر سکا
اسلامُ علیکم
میرا نام آصف بنگش ھے اور میں پاکستان تحریک انصاف کے یوتھ ونگ کا صوبائی جنرل سیکرٹری ھوں ، ابھی میری نظر سے ایک ویڈیو گزری جو مختلف اکاؤنٹ سے پوسٹ ھوئی تھی جس میں یہ دکھایا جا رہا تھا کہ میرے کہنے پہ کوئی شخص پولیس کی وردیاں تیار کر رہا تھا ، اس شخص کا چہرہ بھی ویڈیو میں چھپایا گیا تھا ، میرا اس ویڈیو اور ایسے کسی کام سے کوئی تعلق نہیں ھے اس ویڈیو کے ذریعے مجھے اور میری پارٹی اور یوتھ کے نوجوانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ھے ، ہم پر امن سیاسی لوگ ھیں اور ہماری پرامن جدوجہد ھے ، جن لوگوں نے بھی میرے خلاف یہ جھوٹا پراپوگنڈہ چلایا میں ان کے خلاف قانونی کاروائی کا حق رکھتا ھوں اور انشاءاللہ میں ضرور قانونی کاروائی کروں گا باقی ہم ہمیشہ پاکستان کے قانون اور اداروں کا احترام کرتے ہیں
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائندہ باد
آصف بنگش صوبائی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ
بلوچستان کے علاقے دکی سے مزدروں کو اغواء کر لیا گیا ہے ان کے لواحقین صادق آباد میں قران اٹھا کر اپنے پیاروں کی رہائی کے لیے گڑ گڑا رہے ہیں
خدارا بلوچستان کے حال پر رحم کریں بلوچستان بکھر چکا ہے، بلوچستان جل رہا ہے
جب امیچور ناسمجھ لوگ بڑے عہدوں پر بیٹھ جائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے
عاصم منیر کی فرعونیت چیک کریں
ایک ڈرافٹ میں لکھا تھا کہ اگر کسی PTI کو میڈیکل چیک اپ کی ضرورت ہے تو وہ رحم کی اپیل کریں، ہم نے کہا یہ توہین امیز الفاظ ہیں رحم کی اپیل کیوں کریں یہ الفاظ نکالیں، ہمیں کہا گیا اچھا میں دیکھتا ہوں
سلمان اکرم راجہ
Supporters of jailed former Pakistani prime minister Imran Khan have launched a long march towards Islamabad, demanding his release.
Thousands gathered in Khyber Pakhtunkhwa, where Khan’s Pakistan Tehreek-e-Insaf party governs, after talks to prevent the protest stalled.
لانگ مارچ کا دوسرا دن!
لانگ مارچ میں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کارکنان، انصاف یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف کے نوجوانوں کے ساتھ وقت گزارا۔ لانگ مارچ کے دوران پُرامن اور نظم و ضبط کے ساتھ رہنے کی ہدایات دیں، ان کے مسائل اور باتیں سنیں اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
کھانے پینے کا بھی خود پوچھا!
ماشاءاللہ! کارکنان کے حوصلے بلند، جذبے مضبوط اور عزم پہلے سے زیادہ پختہ ہے۔
#PAKWatch🇵🇰: Today, in the second day of the protest march toward Islamabad to free Imran Khan, TENS OF THOUSANDS, led by CM Sohail Afridi, took to the streets of Karak.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = A POLICE STATE.
FREE IMRAN KHAN.
Everyone should pay attention to Pakistan's pro-democracy movement
This is the biggest challenge to the US-backed military regime in years
"Field Marshal" Asim Munir badly lost the last elections to Imran Khan — but rigged the results & repressed speech