یا تو سہیل آفریدی کے خلاف کچھ مل نہیں رہا جس پر گرفتاری ڈالیں، یا پھر جو ان سے منوانے کی کوئی کوشش ہے تو وہ مان نہیں رہے۔ ورنہ ابھی تک انھیں غائب رکھنے کی کیا وجہ نظر آتی ہے؟
I’m appalled to hear this consistent narrative of what a disordered political party PTI is.
It’s like cutting off a person’s legs and then pontificating on how badly they walk.
Oxymoron
اچھا چلو کسی سیاستدان سے پارٹی چھڑوانی ہو تو ننگی ویڈیوز ، کسی ترمیم کے لیے ووٹ لینا ہو تو ننگی ویڈیو ہے تو غلط لیکن سمجھ آتا ہے کہ بلیک میل کیا جارہا ہے۔ لیکن ایک نیوز چینل پر ایک اینکر کو رکھوانے اور نکلوانے کے لیے بھی وہی فارمولا؟ چینل مالک کی خاتون کیساتھ ویڈیو ؟
ہر مسئلے کا ایک ہی حل ؟ایک ہی پھکی ؟ ہائے اوئے پھدو دماغو ہائے۔ ویسے اسی ایک بات سے آپ انکی ذہنی حالت کا بھی اندازہ لگائیں اور اب انکی بے بسی کا بھی۔
عمران خان کو علاج کی سہولت تک کا نہ ملنا ، ملاقاتیں تک نہ ہونا اور تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کی تیاری کرنا شرمناک ہے۔ یہ بے حسی اور آخری حد کو پہنچی ہوئی بے غیرتی ہے۔