🚨یہ اے آئی جنریٹڈ تصویر سے ویڈیو بنی ہے
عمران خان کی اے آئی تصویر سے اتنا خوف ہے ان کو تو خو دسوچ لیں جب وہ باہر قدم رکھیں اور اڈیالہ روڈ تک آئیں گے تو یہ حکومت ختم ہوچکی ہونگی
Special Blazer to be presented to all the World Cup winning captains in Ahmedabad on Sunday 👏🏼
Lloyd, Kapil, Border, Ranatunga, Waugh, Ponting, Dhoni, Clarke and Morgan will attend ✅
Only Pakistan's Imran Khan will not present there due to personal commitments ❌ #CWC23Final
Semifinals lineup for World Cup 2033:
- India vs Pakistan in Kolkata
- South Africa vs Australia in Mumbai
South Africa vs Pakistan final in Ahmedabad. Screenshot this ✅ #CWC23#INDvsSA
اس وقت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عمران خان کے کیسز سن رہے ہیں،
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مرزا وقاص پرویز الٰہی کا کیس سن رہے ہیں،
جسٹس بابر ستار نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کیس سننا ہے،
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عمران ریاض خان صاحب کا کیس سننا ہے،
ڈیوٹی جج محمد بشیر چوہدری پرویز الٰہی کا کیس سنیں گے
کراچی والو تصویر میں موجود بزرگ انکل رکشہ پر امپورٹڈ جاگرز اور آفس شوز فروخت کرتے ہیں, پہلے اپنی دکان پر فروخت کیا کرتے تھے مالی حالات خراب ہونے کے باعث دکان بیچنی پڑ گئی اب رکشہ پر اسٹال لگاتے ہیں, پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 نرسری کے ایف سس پھاٹک کراس کرکے امبالہ بیکری کے ساتھ 1/2
کراچی میں نادرن بائی پاس پر ایم ڈی کراسنگ کے قریب پکنک کیلئے جانے والی کوسٹر اور ڈمپر میں تیز رفتاری کے باعث خوفناک تصادم، کم از کم 4 افراد جاں بحق، 16 افراد زخمی جس میں 1 خاتون اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔ جاں بحق اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔