"ہماری آج کے جرنلسٹ سیاست سے کنیکٹ تو ہے مگر ان میں Intellectual Depth نہیں ہے، تاریخ کا نہیں پتا،مطالعہ نہیں ہے، ہمارے journalist بہت زیادہ Ignorant (لاعلم) ہیں"۔ یوتھ کا دعویٰ
#MarchAgainstImportedGovt#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
رتی بھر گھبرانا نہیں۔۔۔۔پہلے دھرنےعمران خان کےلئے" کسی اور" نے کرائے تھے۔اب جب "کسی اور" نےنیوٹرل ہونےکا فیصلہ کیاتووہ حکومت ایک ماہ نہ چلاسکے۔ پھر"کسی اور" کےبغیروہ تحریک کتنےدن چلاسکیں گے؟ایسےعالم میں جبکہ پی ٹی آئی دوسرے درجےکےرہنماکرپشن کیسزکی وجہ سےجیلوں میں ہوں گے۔
اگر ایک میچ فکسر لٹیرے کو ٹیم کا کپتان بنا دیں گے تو کیا اس سے دنیا میں عزت ہوگی یا بےعزتی؟ یا یہاں بھی کہا جائے گا اب کیوں کے کپتان ہے اس میچ فکسر لٹیرے کی عزت کی جائے؟
@SAfridiOfficial#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
وَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ مِن رَّسُولٍ إِلَّا نُوحِي إِلَيْهِ أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدُونِ
اور ہم نے آپ سے پہلے کوئی رسول نہیں بھیجا مگر ہم اس کی طرف یہی وحی کرتے رہے کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں پس تم میری (ہی) عبادت کیا کرو۔
(سورۃ الْأَنْبِيَآء، 21 : 25)
Dear PMLN, please stop embarrassing yourselves. Just choose a Plot next time for the Jalsa, at least you will save the humiliation from all corners. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
مریم کے جنرل فیض حمید کے متعلق بیان پر ویگو نہیں تو کوئی چنگ چی ای بھیج دیو
ورنہ ہم لوگوں کیلئے سیکشن 501، 503 اور 505 کا ڈرامہ بھی ختم کرو
وہ کیا پھوپھی جان لگتی ہیں
@OfficialDGISPR
In 2018, Imran Khan had a story to tell — and he is a master storyteller
In 2022, Imran Khan has a new story to tell — and he is a master storyteller
https://t.co/fq6f6lO7at
جس سمراجی مراسلے کو جو عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے خلاف سازش تھا۔ اس کو حکومت بے بنیاد اور جعلی قرار دیتے تھی ۔ آ ج خود اپنے بیانےے کیخلاف تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کر رھے ھیں۔ جبکہ عمران خان جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کررہا ھے