لاہور میں آج ایک طویل عرصے کے بعد
پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ مہنگائی کے خلاف شاہراہوں پر نکلا
جہاں جہاں سے یہ قافلہ گزرا وہاں مائیں بہنیں ہاتھوں میں تسبیح تھامے کارکنان کو دعائیں دیتی رہیں
اس قافلے نے عوام کو مہنگائی کے خلاف بیدار کرنے اور اپنے حقوق کے حصول کے لیے میدان ��یں نکلنے کا شعور اجاگر کرنے کی بھرپور کوشش کی
اور سیز پالستانوں کو چاہیئے کہ ملک میں مقیم پاکستانیوں کی آواز بنیں کیونکہ ان کے پاس آزادی رائے نہیں ہے۔
نورین نیازی @Noreen_KhanPK کا ۹ مئی کے موقعے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئیے پیغام
#مئی9_یوم_جبر#May9th_FalseFlag
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to:
1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family.
2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family.
3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay.
Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
ملک کے سب سے بڑے لیڈر کے ساتھ جو سلوک روا رکھا جا رہا ہے، وہ ناقابل برداشت ہے۔ پوری قوم میں اس پر شدید تشویش ہے۔ عمران خان کی آنکھ کے علاج کے حوالے سے ہمیں کوئی درست خبر نہیں دی جا رہی، یہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ہم ملک بھر میں احتجاج کریں گے جو جلد نظر آئے گا۔ ہم اسے کسی صورت قبول نہیں کریں گے اور نارملائز نہیں ہونے دیں گے۔
چوبیس مارچ 2025 کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ نے عمران خان صاحب سے ملاقاتوں کے حوالے سے حکمنامہ جاری کیا تھا، مگر اس پر ایک بار بھی عمل نہیں ہوا۔ اس کے خلاف دائر ہماری توہین عدالت درخواستوں پر سماعت نہیں ہو رہی۔ دسمبر سے خان صاحب کی کسی بہن کی ملاقات نہیں ہونے دی گئی۔
میری ایک بار پھر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے درخواست ہے کہ ہماری اپیل سنی جائے۔ اگر نہیں سن سکتے تو سپریم کورٹ تسلیم کر لے اور عوام کو بتا دے کہ ہم اس جبر کے سامنے نہیں ٹھہر سکتے۔
سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
🚨🚨
Thank you for tweeting your “team” who did job for you and stabbed #Pakistan’s one of the finest and upright journalist. You trained them well in Quetta!