گمشدہ بچے کی تلاش میں مدد کریں
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سے ۳ ماہ قبل لاپتہ ہونے والے ۱۰ سالہ ابوبکر کا تاحال سراغ نہیں مل سکا۔ بچے کی گمشدگی کا مقدمہ درج ہے، تاہم اب تک سراغ نہیں مل سکا۔
اگر کسی شہری معلومات ہوں تو والدین یا قریبی پولیس اسٹیشن یا ذرائع نیوز کو اطلاع دیں۔
US has bombed a wedding reception in South Iran killing 4 and injuring more than 28, including women and children. Trump is continuing war crimes in Iran, and without any exit strategy.
CHILDREN IN BANDAGES & HOOKED TO IVS AFTER US BOMBING OF WEDDING CEREMONY IN SOUTHERN IRAN
Some SCREAM & WAIL while others LIE UNCONSCIOUS as doctors work to SAVE THEM
Israel has killed at least two kids and one woman while they were filling up water in the buckets in Gaza today. Even getting drinking water killing women and children in Gaza.
Two children killed by Israeli bullets while filling water from a tanker.
In Iran, a child was murdered when the United States attacked a wedding procession killing four
Who said all children are equal
میررضا واقعے کے بعد میررضا کی والدہ مضبوط ترین ماں کے طور پر سالنے آئی ہیں، جنہوں نے واقعے کے بعد اپنی بیٹی کو نہ رونے کا مشورہ دیا
#ZarayeNews#MirRaza
TW
کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد میں مبینہ طور پر بینائی سے محروم خاتون کے گھر پر قبضہ کرلیا گیا۔ خاتون کے مطابق وہ کئی گھنٹے سے تھانے میں ہیں لوئی شنوائی اور انصاف نہیں ہورہا۔ اعلی حکام سے نوٹس کی اپیل
#ZarayeNews#Karachi
کراچی کی سندھ پولیس؛
صرف ایک مہینے میں میررضا کےقتل کو خودکشی ثابت کرنےکی کوشش، قتل کے خلاف احتجاج لرنے والوں پر FIR اور مقدمے درج، اور آج ایک بااثر خاتون کا دوسری خاتون پر تشدد کے بعد، جس خاتون پر تشدد ہوا، اسی کے خلاف مقدمہ درج۔
دنیا میں کہیں ایسا دیکھا ہے تو کوئی بتائے؟
اب یہی خاصا رہ گیا ہے سندھ پولیس کا کہ جرم ہونے کے بعد ثبوت مٹانا شروع کر دے؟ چاہے وہ CCTV فوٹیج غائب کرنا ہو یا کیمرے توڑنا۔ اصل میں جو چیز غائب ہو چکی ہے، وہ پولیس کی ساکھ ہے، اور جو چیز ٹوٹ پھوٹ چکی ہے، وہ پولیس پر عوام کا بھروسا ہے۔
Lawyer Jibran Nasir praises the courage and determination of Mir Raza’s mother, who is seeking justice for her son and refusing any settlement, during an event held in Karachi in his memory.
#TOKReports#Karachi#JibranNasir#MirRazaAli
ہمیں انصاف دو،ڈکیتوں سے نجات دو، بنیادی حقوق دو۔۔۔ کراچی کے غیر سیاسی نوجوانوں کی فائیو اسٹار چورنگی پر سندھ حکومت کیخلاف احتجاجی ریلی
#ZarayeNews#Karachi#KarachiGenz
میر رضا کی بہن نے ایک بار پھر انصاف کیلیے نکلنے پر کراچی والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایسے ہی ساتھ دیجیے گا اور بھائی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔کہا کہ 20 دن ہم پر کو گزری سو گزری مگر آپ کے ساتھ نے ہمت اور حوصلہ دیا جس پر دل سے مشکور ہوں
#ZarayeNews#JusticeForMirRaza
A mother of a young Karachi resident demands justice for Mir Raza Ali, urging people to speak up, warns, “If we don’t raise our voices today, our children could be next.”
#TOKReports#Karachi#MirRazaAli
A Karachi resident protesting for justice for Mir Raza Ali questioned how a young businessman could be killed, expressing anger at the authorities and the PPP-led Sindh government.
#TOKReports#Karachi#MirRazaAli
اس نشست میں وہ تلخ سوال اٹھیں گے جن سے رہنما برسوں بھاگتے رہے۔ اگر سب موجود ہیں تو خاموشی کیوں؟ اور عوام کو کب تک دھوکے میں رکھا جائے گا؟ آج کی گفتگو پردے نہیں—دیواریں گرا دے گی.
ڈی آئی جی ایسٹ فرخ لنجار کا استعفی چاہیے، تم ہمارے نوکر ہو اور تمھیں یہ کرنا پڑے گا، فرخ لنجار کو عہدے سے ہٹا کر شامل تفتیش کیا جائے، میر رضا مظاہرے میں نوجوانوں کا مطالبہ
#ZarayeNews#JusticeForMirRaza#MirRazaCase