کیوں نہیں پھٹا آسمان ۔۔۔۔کیا انکے سینوں میں دل نہیں کیسے 💔😓 وہ ویڈیوز دیکھ کر دل پھٹ رہا ہے انہوں نے خون بلاتے ہوئے ہاتھ نہیں کانپیں 😓یا اللہ قیامت کیوں نہیں آ گئی
#IslamabadMassacre
یہ تھی وہ سٹریٹ فائر، اور فائر اتنی تھی کہ ہزاروں لوگوں کو شہید کرنے کا پلان تھا، لیکن اللہ کے رحم سے لوگ بچ گئیں، یہ پرامن مظاہرین تو کہی دشمن ملک سے نہ اسرائیل سے آئے ہوئے تھے ،پھر اتنی نفرت کیوں؟
#IslamabadMassacre#Islamabad_D_Chowk
بات یہاں ختم نہیں ہوگی،لوگوں میں نفرت اور دوریاں بڑھیں گی!
جو لوگ مرنے والوں پر خوشیاں منا رہے ہیں،کل ہم انہیں روتے ہوۓ بھی دیکھیں گے۔
آنے والے دنوں میں نہ صرف
عمران خان کا پیغام مزید شِدت سے پھیلے گا بلکہ احتجاج کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔
عمران ریاض خان
#IslamabadMassacre
Today, We stand with Pavel Durov - Creator of Telegram.
In support of the #DigitalResistance, we are updating Toncoin’s logo and profile pictures across TON Community channels to the global symbol of Digital Resistance — the Resistance Dog. Pavel Durov started this movement during his fight to maintain the privacy of Telegram users and protect freedom of speech.
Join the #DigitalResistance, #FREEDUROV. Activate the Resistance Pack:
1️⃣Share this post using #FREEDUROV Hashtag
2️⃣Put 🆓emoji in username
3️⃣Change avatar to Resistance Dog (our profile photo)
ڈھول کیوں بجایا ؟ کرسیاں اور ٹینٹ کیوں دئیے؟ سب پکڑے گئے اور پھر الیکشن کے دن ووٹروں نے پکڑنے والوں کے خلاف خوب غصہ نکالا اور تیتر ، بٹیر ، فاختہ ، بینگن اور چمڑے کے نشان والوں کو ووٹ ڈال دئیے
آئین کی خلاف ورزی کرنے والے باجوہ کو ہتھکڑی لگی نہ فیض آباد دھرنا کیس والے فیض کو لیکن ایک صحافی اسد طور کو ہتھکڑی لگوا کر اگر کسی کے سینے میں ٹھنڈ پڑ گئی ہے تو وہ بے وقوف ہے مزید کئی صحافی ہتھکڑیوں کے لئے تیار ہیں آزما کر دیکھ لو
Federal Investigation Agency once again arrested Journalist @AsadAToor . FIA booked him in many cases when @ImranKhanPTI was in power. FIA failed to prove anything against him in any court three years ago. This time they will try to settle some old scores with new allegations under new government. #ReleaseAsadAliToor
“it would be better if Supreme Court provides justice to Arshad Sharif. or else, we know who Arshad’s killers are; we will name and shame them.” - Hamid Mir.
جہاں آج پی ایس ایل کے پہلے میچ میں ایک طرف عمران خان زندہ باد ، تیرا یار میرا یار قیدی نمبر 804 کے نعرے لگتے رہے وہیں دوسری جانب مریم کا پاپا چور ہے ہے نعرے بھی لگے
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
انشاءاللہ رب العزت کے حکم سے تحریک انصاف مرکز اور صوبوں میں حکومت بنائے گی۔ جو لوگ یہ پوچھ رہے ہیں کیسے بنائے گئی وہ یاد رکھیں پہلے کہا جاتا تھا تحریک کے پاس کوئی ٹکٹ ہولڈر، پولنگ ایجنٹ نہیں ہوگا لیکن الحمداللہ ہر ظلم کے باوجود سب سے زیادہ ٹکٹ ہولڈرز، پولنگ ایجنٹس ہمارے تھے اور سب سے زیادہ سیٹیں بھی تحریک انصاف نے جیتی۔ عمر ایوب