آپ لوگ کہتے ہیں کہ یہاں عدالت میں 200 بندہ ہمارے ساتھ کھڑا ہو لیکن کیوں ؟
ہم یہاں اکیلے آئیں اور عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں تو انصاف دینا عدالت کا فرض ہے۔
علیمہ خان
گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں جنرل عاصم اور شریف زرداری رجیم نے بھارت اور عالمی طاقتوں کو یقین دلا دیا ہے کہ وہ بھارت کے نیچے لگ کے خوشی خوشی رہ لیں گے لیکن ذرا سوشل میڈیا دیکھو عمران خان کتنا سخت موقف رکھنے والا لیڈر ہے اسلئے ہمارا ساتھ جاری رکھو ہمیں سپورٹ کرو یہ خاموشی سٹریٹجی ہے
یہ اس قدر جاہل لوگ ہیں کہ ان کے منسٹر نے طالبعلموں میں لیپ ٹاپ بانٹے اور پھر کہا کیا آپ کو پتا ہے لیپ ٹاپ کسے کہتے ہیں چھوٹے کمپیوٹر کو لیپ ٹاپ کہتے ہیں
یہ جاہل ترین لوگوں کی حکومت ہے
الحمدللہ لاہور سے رمضان کے دوران اغوا کیے جانے والے تمام 5 سوشل میڈیا ٹیم کے ممبرز بالآخر اپنے گھروں میں پہنچ چکے ہیں
ہم تمام وکلا خصوصاً @khadijasid751@MianAliAshfaq@AhadAwanISF@22muradkhan کے شکرگزار ہیں جنہوں نے دن رات ان کیسز کو دیکھا اور ججوں کے بدترین رویے کے باوجود ہمت نہیں ہاری
یہ پانچوں ممبران SMT تقریباً غیرفعال تھے اور صرف PTI سے سیاسی تعلق کی وجہ سے اغوا کیے گئے
میں ان تمام سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کا بھی شکر گزار ہوں جو مسلسل ان کے لیے آواز اٹھاتے رہے
کئی لوگوں کا رویہ کافی مایوس کن رہا، اللہ پاک انہیں بھی ہمت و حوصلہ اور مظلوم کے ساتھ لھڑے ہونے کی توفیق عطا کریں-
نا معلوم افراد نے سینئر صحافی عبد المجید ساجد کو گھر سے اغوا کر لیا گھر کے اندر آنے والے تین نامعلوم افراد نے پرائیوٹ سیکورٹی گارڈز کی وردی پہن رکھی تھی جبکہ گھر کی گلی میں درجن افراد موجود تھے۔
Imran Khan is currently Pakistan's most popular leader. His sisters, members of the assembly, and senators are being denied meetings with him. This level of isolation hasn't been seen even during the worst martial law regimes.
جھبیس فروری2019 کو انڈیا نے پاکستان کے ضلع مانسہرہ پر سر جیکل سٹرائیک کیا جس میں تین چار درخت گرے تو اُس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے انڈیا کی جارہیت کا منہ توڑ جواب 24 گھنٹوں کے اندار دیا انڈیا کا جنگی جہاز مار گرایا اور اُن کا ایک قیدی ابھینندن ورتھمان کو بھی گرفتار کیا اُس کے بعد پوری دنیا کو امن کا پیغام دینے کے لیے اُس کو رہا کردیا آج کی حکومت اُس وقت کی اپوزیشن جو ہمیں جنگ نہ کرنے کے طعنے دے رہی تھی اج کہاں ہے انڈیا کو جواب کیوں نہیں دے رہی اگر جواب دینے کی ہمت نہیں تو عمران خان کو رہا کرکہ دیکھ لے
بات اگر خودمختاری کی ہو گی تو عمران خان کا پہلا بیان وہی ہو گا We will Fight
عمران خان کے بغیر سیکورٹی میٹنگ نہیں ہو سکتی ہے، آگر آپ نے لوگوں کو ساتھ لیکر چلنا ہے تو پہلے جیل جائیں اور عمران خان کے ساتھ بات کریں
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
ہم غلط کررہے تھے جو اڈیالہ کہ باہر بیٹھ رہے تھے ہمیں تو عدالتوں میں آنا چاہیے تھا کہ ہم ججز کو احساس دلوائیں کہ قوم ان کا ساتھ دے گی اگر وہ میرٹ پر فیصلہ دیں گے، ان ججز بیچاروں کو تو ہر کوئی ذلیل کررہا ہے،
علیمہ خان
لندن میں 29ویں یوم تاسیس کی تقریب سے جنید اکبر کا ویڈیو لنک خطاب
عمران خان نے جب پارٹی کی بنیاد رکھی تو ہمارے ساتھ ایسے لوگ تھے جو سیاسی نہیں تھے لیکن سب نے خان صاحب کے ساتھ جڑ کر جدو جہد شروع پھر آج ایک وقت آیا کہ ہماری تحریک حکومت میں آ گئی۔
جنید اکبر
یاد دہانی 🚨
علیمہ خان نے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے ان کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے۔
نہ بچوں سے بات کروائی جا رہی ہیں اور نہ ہی ڈاکٹر سے ملنے دیا جا رہا ہے۔ اور نہ ہی ہماری ملاقات کروائی جا رہی ہے
ڈاکٹر عارف علوی کا انکشاف
عمران خان کو جب گولی لگی تو ملاقات کے لیے گیا اور مذاکرات کی اجازت لی تو تب جنرل باجوہ نے کہا کہ عمران خان خان بشریٰ بی سی کے کہنے پر فیصلہ بدل دیتا ہے تو عمران خان نے مجھے کہا کہ ڈاکٹر صاحب یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ میں سرکاری فیصلے بشریٰ بی بی کے کہنے پر بدل دوں بشریٰ بی بی میری اچھی لائف پارٹنر ہیں میں ان سے خوش ہوں ۔ ڈاکٹر عارف علوی