کسی کی امید اگر عدالتی نظام سے وابستہ ہے تو وہ احمقوں کی جنت کا مکین ہے۔ برباد ہے ۔دنیا میں 130 ویں نمبر پر ۔ خلق کو خود اٹھنا ہو گا۔ لیس للانسان الا ما سعی۔ انسانوں کے لئے وہی کچھ ہے جس کی انہوں نے کوشش کی ۔
عبث ہے شکوہ تقدیر یزداں/ تو خود تقدیر یزداں کیوں نہیں ہے۔
جمشید دستی کی دی گئی تفصیلات انتہائی پریشان کن ہیں۔
ان کی فوری طور پر اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہیے۔
خواتین کی عزت اور گھروں کے تقدس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جانا چاہیے،
کیا مہذب معاشروں میں ایسے ہوتا ہے؟
#جمشید_دستی
جمشید دستی کی دی گئی تفصیلات انتہائی پریشان کن ہیں۔
ان کی فوری طور پر اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہیے۔
خواتین کی عزت اور گھروں کے تقدس کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جانا چاہیے،
کیا مہذب معاشروں میں ایسے ہوتا ہے؟
#جمشید_دستی
پشاور میں مراد سعید کے سسرال کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک بار پھر دھاوا بولا گیا اور ان کی بزرگ ساس سے بدتمیزئ کی گئی
ملک میں اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا گیا ہے لیکن اس لاقابونیت پر کوئی نوٹس لینے والا بھی نہیں
میرے گھر پر سی ٹی ڈی (CTD) پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کا حملہ پاکستان کے محافظوں نے میری فیملی پر ظلم ڈھائے 3 گھنٹے تک پوری فیملی کو یرغمال بنائے رکھا میری زوجہ کو گھسیٹا اور تشدد کیا موبائل فون چھینے اور جو کچھ ہاتھ لگا ساتھ لیگئے ۔