اسلام کوئی عام مذہب نہیں… یہ تو حقیقت ہے! ہم نے اسے ایک خانے میں بند کر دیا، جبکہ یہ کائنات کا آپریٹنگ سسٹم ہے۔ اللہ کا نظام، فطرت کا توازن، رُوح کا سکون — سب کچھ اسی میں ہے۔ اس زندہ حقیقت کو سمجھیں۔ مکمل ویڈیو دیکھیں FULL VIDEO WATCH ON YOUTUBE
Lost in the love of the Prophet ﷺ, every heartbeat finds peace in Daman e Mustafa.
A soulful naat that touches the heart and brings serenity to the soul.
@Aadiiroy2 جیتی رہو فاطمہ بیٹی،اللہ پاک آپ کواپنےحفظ وامان میں رکھے، آمین ثمہ آمین
آپ کی جانب سےکیاگیا سوال صرف آپ کا نہیں تھابلکہ حقیقت پر مبنی آپ کےسوال پر پورا ہال آپ سے یکجہتی کا اظہار کررہا تھا،
جس سے ثابت ہوتا ہےکہ وہ سوال دراصل پورے ہال کا سوال تھا۔
تحریک انصاف دھوکا اور فراڈ ہے۔
سہیل آفریدی سے سوال کرنے والی طالبہ
خیبرپختونخوا میں شخصی حکومت ھے یہاں جو بھی سی ایم آتا ھے وہ ایک شخص کے پیچھے بات کرتا کہ ہم عمران کو آزاد کروانے آئے ہیں باقی صوبے کی عوام اپنی بنیادی سہولتوں کے لیے رُلتے رہیں جس صوبے میں کہتے ھو جعلی حکومت ھے وہ ترقی یافتہ ھوتا جا رہا جہاں 13 سال سے آپکی حکومت ھے وہ ترقی پذیر ھوتا جا رہا سہیل آفریدی نے بچگانہ بات کی کہ میرا تعلق سیاسی پارٹی سے ھے سہیل آفریدی کے نزدیک ترقی کا مطلب صرف وزیراعلیٰ سے سوال کر لینا ھوتا ھے نوجوانوں کو آپ لوگوں نے خوار کیا ذلیل کیا انکو دھرنے جلسوں کے لیے استعمال کیا انکا مستقبل تباہ کیا انکو استعمال کرنا بند کرو ہمیں زندہ باد مردہ باد کی سیاست نہیں چاہیے ہمیں کام چاہیے صوبے کی ترقی چاہیے نوجوانوں کے لئے سوچیں انکے لیے کام کریں خالی بیانات اور نعروں سے کام نہیں ھوتے
شہیدِ امن بشیر احمد بلور صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ جرات، مزاحمت اور امن کی جدوجہد کی علامت تھے۔ انہوں نے جمہوریت اور عوامی حقوق کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کی قربانی آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
#SalamBashirBilour
میرا پسندیدہ کام اللّٰہ کاکلام لکھنا جو سکون اللّٰہ کے کلام لکھنے میں ہیں اور کہی نہیں قرآن پاک لکھنے سے۔۔۔
✔️ دل و دماغ کو سکون ملتا ہے
✔️ ذہنی دباؤ اور سٹریس کم ہوتا ہے
✔️ اللہ کے قریب ہونے کا احساس پیدا ہوتا ہے
✔️ روحانی توانائی اور خوشی میں اضافہ ہوتا ہے
✔️ ہر حرف لکھنے سے دل ہلکا اور پر سکون ہو جاتا ہے
آپ یہ بک آرڈر کرسکتے حیا بائے رابی سے۔۔
#TrackingQuran
#WritingQuran
#QuranJourney
#QuranWriting
#QuranTrace
خیبرپختونخواہ میں ایک محکمے کے کلرک سے ریکور ہونے والی رقم ملاحظہ کیجیے۔
یہ ایک کلرک کا چھوری پکڑی گئی سوچیں اگر تین وزراءئی اعلیٰ اور انکی کابینہ کے انکوائری کیا جائے تو ۔
پشتونخواء میں تاریخی کرپشن پی ٹی آئی نے کیا ہے۔
#corra_PTI_ion
شکر الحمدللہ! 🙏
ہم باچا خان بابا کے پیروکار اور خدائی خدمتگار کے وارث ہیں۔ وہ عظیم رہبر جسے نہ انگریز توڑ سکا نہ فوج، اور جس نے 65 سال قیدِ تنہائی میں گزارے مگر سسٹم کے آگے سجدہ نہ کیا۔ ہم فخر سے کہتے ہیں، ہم باچا خان بابا کے ��ظریے پر قائم ہیں ❤️✊