Women are innocent in every way whether they are the mothers of the martyrs of APS or the mothers of the children who are currently suffering after being burned at PIMS Hospital. May Allah have mercy on us.
The Health Minister should resign immediately.
#PIMS#HospitalFire
آپ نے افغانستان کو ٹکڑوں میں تقسیم کیا، اس کی داخلی سیاست میں دہائیوں تک مداخلت کی اور آج بھی اپنے مفادات کے لیے افغان معاملات سے ہاتھ نہیں کھینچا۔ کبھی امریکہ کو اڈے دیے، کبھی طالبان کے مقابلے میں مجاہدین کو سپورٹ کیا، کبھی مختلف افغان گروہوں کو پناہ اور تربیتی کیمپ 1/3
In our region, the internet has been shut down for several days, and the entire province is under curfew. Yet, while Pakistan is celebrating its independence these days, the state continues to lecture us about freedom.
May this independence be a happy occasion only for Punjab.
Kashmir is a land of suffering, exploited by all for their own interests, while no one truly stands with its people or genuinely cares for their pain.
#Kashmir#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
دخلګو خیال دادی چی دای به مونږ بار کړی او بیا به دای زمونږ د وطن شتمنۍ خوری؟
زه خو وعده کوم چی لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللّٰهِ چی زما د وطن په شتمۍ به دای حمله اور وی ما خپل وار نکی تیر زه مسلمان هم نه یم زه پشتون هم نه یم
مشر محمود خان اڅکزی
زیارت
#Quetta
غیر ریاستی بندوق برداروں کے نزدیک بھی اگر پاکستان، آئین اور جمھوریت کی پاداش میں مولانا فضل الرحمن صاحب کافر اور مرتد اور اسلام کے غدارھیں اور ان پر اور ان کے ساتھیوں پر خودکش حملے ھوتے ھیں اور ان کے ساتھی شہید ھوتے ھیں اور ریاستی بندوق برداروں کے نزدیک بھی اگر وہ پاکستان کے آئین جمھوریت عوام کے لیے امن، انکا حق حکمرانی مانگنے کی پاداش میں وہ غدار ھیں تو پھر ان سے بڑا اسلام، پاکستان اور آئین کاسب سے بڑا پاسبان،محافظ اور وفادار کون ھوا۔!!!🤔
#آئین_کاپاسبان_مولانافضل_الرحمن
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_کی_للکار
#مولانا_قدم_بڑھاؤ