پھر ہمیں نکال دیا جاتا ہے، ہمیں جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے۔ اور یہاں پہ اس ملک میں وہ لوگ بٹھا دیے جاتے ہیں جنہیں کام نہیں آتا، سارا کام برباد ہو جاتا ہے۔ پھر ہم آتے ہیں سات، آٹھ سال بعد دھکے کھا کے، واپس آتے ہیں پھر زیرو سے کام شروع کرتے ہیں۔ منزل پہ پہنچنے لگتے ہیں پھر ٹانگ کھینچ لی جاتی ہے۔ تین بار یہ ہمارے ساتھ ہو چکا ہے۔ لیکن ہم باز نہیں آ رہے۔ ہم نے بھی ہمت نہیں ہاری
#GBSherKa #SherGBMein
اگرہم بلتستان والوں سے کہیں ہمیں ووٹ دیا تو آپکا وہ حال کر دینگے جو PTi نے خیبرپختونخوا کا کیا ہے تو ووٹر ڈر جائینگے کوئ ووٹ نہی دیگا۔اگر ہم کہیں کہ پنجاب اور لاھور جیسی ترقی دینگے تو لوگ خوش ہوکر ووٹ دینگے۔ کراچی کی مثال دی تو کراچی والے ناراض ہو جائیں گے ۔ اختیارولی خان
Architecture is not just about buildings; it is a nation’s enduring identity.
Addressing IAPEX 2026, Federal Minister Prof Ahsan Iqbal emphasizes that great architecture shapes lifestyles, reflects cultural depth, and defines how civilizations are remembered.
#IAPEX2026 #Architecture #Pakistan
A compelling vision for Pakistan’s future; through the lens of architecture, identity, and sustainability.
At IAPEX 2026, Federal Minister for Planning, Development & Special Initiatives Prof Ahsan Iqbal (@betterpakistan) delivered a visionary address, highlighting the critical role of architecture in shaping national identity, preserving heritage, and improving quality of life.
👉From reviving our cultural legacy to embracing innovation, sustainable design, and affordable housing solutions, the message was clear: Pakistan’s future must be built with purpose, inclusivity, and vision.
Watch the full address to explore key insights shaping the future of our built environment.
#IAPEX2026 #AhsanIqbal #Architecture #Pakistan @betterpakistan
Daughter of Punjab is busy day and night in making Punjab beautiful. Streets that once had sewage, stench, and no place to walk now have beautiful tiles and proper drainage. Chief Minister Punjab Maryam Nawaz's Punjab Development Plan is changing everyday lives across 52 cities, with monsoon preparations already underway. This is leadership that cares.
پنجاب میں 27 نئے سہولت بازار!
⬜: وزیر اعلی مریم نواز نے نئے سہولت بازاروں کی تکمیل کیلئے جولائی کا ہدف دے دیا
⬜: پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13 سہولت آن دی گو بازار بھی قائم ہوں گے
@MaryamNSharif
میں نے سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں معرکۂ حق کے عظیم سپوتوں، شہید محمد قدیر اور شہید فرحان سہیل کے گھروں پر حاضری دی، ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، تعزیت کا اظہار کیا اور شہداء کے ایصالِ ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی۔ ان عظیم خاندانوں کا صبر و استقامت پوری قوم کے لیے باعثِ فخر اور حوصلہ ہے۔
یہ شہداء قوم کے لیے عزت، وقار اور سربلندی کی علامت ہیں۔ ان کی لازوال قربانیوں کی بدولت ہم آج ایک آزاد اور باوقار وطن کی فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ قوم ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی اور شہید محمد قدیر اور شہید فرحان سہیل جیسے بیٹوں پر ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔
میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی عظیم قیادت کے زیرِ سایہ پاک افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا کر پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں کا لوہا دنیا سے منوایا۔ ہمارے بہادر سپاہی اور ان کے خاندان قوم کا حقیقی سرمایہ ہیں۔
ہم اپنے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں، ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں، اور اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور وقار پر کبھی آنچ نہیں آنے دیں گے۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#معرکہ_حق #شہداء_کو_سلام #PakistanZindabad #PakArmy #AhsanIqbal #PMShahbazSharif #AsimMunir #Sialkot #ProudNation