بلوچستان کےکئی علاقوں میں BLAکی جانب سےکئی اہم مقامات پر حملےکئےگئےجن کو سکیورٹی فورسز نےناکام بنادیا جس سےدہشتگردوں کو کافی جانی نقصان اٹھانا پڑا، دہشتگردوں کےیہ اوچھےہتکھنڈےکبھی کامیاب نہیں ہوں گےاُنہیں ہرمیدان میں منہ کی کھانی پڑےگی
#balochistan
دہشتگرد تنظیم #BLA کا اہم۔ کارندہ کمانڈر، ارباز عرف مجاہد ہرناہی تور غر ایرایا ایف سی آپریشن میں ہلاک
زیارت ہرنائی مچھ میں دہشتگردی کی کئی کارروئیوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔
ایک زمانے میں یہ بھی لاپتہ افراد کی لسٹ کا زینت ہی رہا
#ہرنائی_تورغر_اپریشن#BalochistanCrisis
آج کے دور میں اپنے بچوں کو دہشت گردی سے بچانا ہر والدین کی ذمہ داری ہے۔ تعلیم اور تربیت ہی وہ ہتھیار ہیں جو ان کو دہشت گردی کے اندھیروں سے بچا سکتے ہیں۔ آئیں، اپنے بچوں کو ایک روشن راستہ دکھائیں
#Balochistan#Harnai#Balochistan#Derabugti#Abhiya#perletti#Sismo
آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار ھوگیا ہے اور اب شام 4 بجے کی اطلاع ہے لہذا شام تک چپیڑوں کا انتظار کرنا پڑے گا اور آپ اتنی دیر بیبو بلوچ کے نعرے سُنیے
یہ وردی والے دھشتگرد
یہ بوٹوں والے دھشتگرد
یہ FC والے دھشتگرد
یہ جرنل کرنل دھشتگرد
ریاست کا جو یار ہے،غدار ہے
یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھےبلوچ یکجہتی کمیٹی کی ڈالر رانی ہے پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگینڈا بنا کر اس بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دہشتگردوں کچھ حاصل نہیں ہوگا ہمارے قوم میں نفرت کا بیج بو رہے ہیں جسکا نقصان صرف بلوچ کو ہوگا
#Abhiya#Balochistan#perletti#Bitcoin#Afram
بلوچستان کی یونیورسٹیوں سے اگر خودکش بمبار تیار ہونگے تو کیا ریاست کا یہ حق نہیں کہ وہ اس کو روکے؟اور اپ کے مسنگ پرسن بھی ہمیشہ انہی یونیورسٹیوں سے ہوتے ہیں تو یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان پر نظر رکھے
Balochistan #bbmzansi#Abhiya#Balochistan#Bitcoin#perletti
یونان اور روم کی قدیم سلطنتوں میں جنگوں کے دوران خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی روایت تھی خواتین کو عموماً امن اور حفاظت حاصل ہوتا تھابلوچ دہشتگرد تنظیموں کا خواتین کو دہشتگرد حملوں میں استعمال بزدل ہونے کی وجہ ہے
#balochistan#Abhiya#Perletti#benbvolliefd
بی ایس او وہ ناسور ہے جس نے روز اول سے بلوچستان کی نوجوان نسل کو تباہ کر کہ رکھا ہے پہلے یہ کام بی ایس او آزاد کرتی رہی تھی مگر جب دنیا کے سامنے دہشتگردوں کی سہولت کاری پر بدنام ہوئی تو اسکا نام بی ایس او آزاد سے بی ایس او رکھا گیا
#Balochistan#BYCexposed#perletti#Abhiya