قلات: گذشتہ روز منگچر میں چوٹانک کے مقام پر تجارتی گاڑیوں کو لیجانے والی فورسز قافلے اور کلئرینس میں مصروف پیدل اہلکاروں پر دو حملوں میں جانی نقصانات کی اطلاعات
قلعہ عبداللہ: گذشتہ روز پاکستان فوج کے حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے مرکزی کیمپ کو ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کے بعد مسلح افراد پیش قدمی کرنے والے ڈیتھ اسکواڈ اہلکاروں پر مسلح حملہ کیا۔ جانی نقصانات کی اطلاعات
BREAKING NEWS | JIWANI, GWADAR
Reports have emerged of an attack targeting two Pakistani Coast Guard vessels in the coastal waters of #Jiwani, Gwadar. More than 15 personnel have reportedly been killed. Further details awaited
#Balochistan
پنجگور میں آج ہونے والے ایک حملے میں پاکستانی فورسز کو بھاری جانی نقصان اٹھانے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق پنچی کے علاقے میں فورسز کی دو گاڑیاں گھات لگائے مسلح افراد کی براہ راست حملے میں کی زد میں آئے ہیں
اس اکاؤنٹ کا بلوچ آزادی پسندوں سے کوئی تعلق نہیں ہے جہاں متعدد افراد کو غدار اور کسی کو معافی دی جارہی ہے۔
کسی بھی تنظیم سے اس کا تعلق نہیں اور نہ ہی اس کے پاس یہ اختیار ہے۔
اس اکاؤنٹ کو انفالو اور رپورٹ کریں۔
خضدار: گذشتہ روز پیر عمر کے علاقے میں پاکستان فوج کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ جبکہ بعدازاں پیدل اہلکاروں کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق فورسز حملوں میں فورسز کےسات زائد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
1/2