اے نظامِ عدل جی تو چاہتا ہے کہ تجھے زندہ درگور کردوں تو اشرافیہ کے لئے اور غریبوں اور ہے!
اشرافیہ کا کوئی مرجائے تو پروٹوکول کیساتھ پیرول پہ کئی کئی روز تک کی رہائی اور اگر غریب ملزم کا بیٹا مرجائے تو اسے اپنے لختِ جگر کو صرف قبر میں اتارنے تک کی اجازت ملے وہ ہتھکڑیاں لگا کر.