It is the only representative of ideology of Pakistan in respect of Sufism, Literature, Sociology, National and International affairs and Economics and Finance.
’’حضرت ابوسعیدخدری(رض)اللہ تعالیٰ کے فرمان ’’اِنَّمَا یُرِیْدُ اللہُ لِیُـذْہِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَہْلَ الْبَیْتِ‘‘کےبارےمیں فرماتے ہیں کہ یہ آیت مبارک پانچ تن پاک ’’حضرت محمدرسول اللہ (ﷺ) ، حضرت علی المرتضیٰ، سیّدہ فاطمہ الزہراء اور حسنین کریمین (رض) کے حق میں نازل ہوئی‘‘-
’’اِنَّمَا یُرِیْدُ اللہُ لِیُـذْہِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَہْلَ الْبَیْتِ وَ یُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیْرًا ‘‘(الاحزاب:33)
’’ اے رسول (ﷺ)کے گھر والو ! اللہ صرف یہ ارادہ فرماتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی نجاس�� کو دور رکھے اور تم کو خوب ستھرا پاکیزہ رکھے‘‘-
ایمان ، اتحاد، تنظیم
’’دنیا کے انصاف اورعدل کے الفا�� نہایت خوش آئند محسوس ہوتے ہیں لیکن فی الحقیقت دنیا میں کیا ہورہا ہے؟ نہ کہیں عدل ہے اورنہ دوستی -جب آپ خود اتنے طاقتور ہوں کہ اپنے پیروں پر خود کھڑے ہوسکیں تو آپ کے پاس ضرورت سے زیادہ دوست ہوں گے اگر ایسا نہیں ہے تو نتائج۔۔۔
ایہو نفس اساڈا بیلی جو نال اساڈے سِدّھا ھُو
زاہد عالم آن ط نوائے جتھے ٹکڑا ویکھے تھِدّھا ھُو
جو کوئی اسدی کرے سواری اس نام اللہ دا لدّھا ھُو
راہ فقر دا مشکل باھُوؔؒ گھر مانہ سیرا ردّھا ھُو
(ابیاتِ باھو)
#MirratulArifeenInternational
’’تین چیزیں جس میں ہوں اس نے ایمان کی مٹھا س کو پالیا ایک یہ اللہ اور اس کا رسول (ﷺ) تما م چیزوں سے زیادہ عزیز ہوں اوریہ آدمی کسی سے محبت کرے تو محض اللہ عزوجل کی رضا کے لیے کرے اوریہ کہ اسے کفر میں لوٹ جانا اتنا ناپسند ہو جیسے آگ میں ڈالا جانا‘‘-(صحیح البخاری ،کتاب الایمان)
اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا:
’’آپ کہیے کہ اگر تمام انسان اور جن مل کر اس قرآن کی مثل لانا چاہیں تو وہ اس کی مثل نہیں لاسکیں گے خواوہ وہ ایک دوسرے کے مددگار ہوں‘‘-(الاسراء:88(
’’اب ایک نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے ہمیں ان عوام کی ، جنہیں اب تک افسوس ناک طریقے سے نظر انداز کیا گیا ہے ، حالت کو بہتر بنانے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو کام میں لانا ہو گا‘‘-
(سری لنکا آزادی پر پیغام تہنیت کراچی ،4 فروری 1948ء)
’’یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اصْبِرُوْا وَصَابِرُوْا وَرَابِطُوْا قف وَاتَّقُوا اللہَ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ‘‘
’’اے ایمان والو صبر کرو اور صبر میں دشمنوں سے آگے رہو اور سرحد پر اسلامی ملک کی نگہبانی کرو اور اللہ سے ڈرتے رہواس امید پر کہ کامیاب ہو‘‘-(آل عمران:200)
Monthly Mirrat ul Arifeen International Lahore
March 2016 Edition
For more please visit the website:
https://t.co/wMgEGUV2K7
#MirratulArifeenInternational
فرمان علامہ محمد اقبالؒ:
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے ، حقیقت میں ہے قرآن!
فطرت کا سرود ازلی اس کے شب و روز
آہنگ م��ں یکتا صفت سورۂ رحمن (ضربِ کلیم)
#MirratulArifeenInternational #AllamaIqbal
’’ہمارے رسول پاک (ﷺ) کا حکم ہے کہ ہرمسلمان کے پاس قرآنِ حکیم کانسخہ ہونا چاہیے اور اسے اپنا عالِم خود بننا چاہیے- لہٰذا اسلام محض ��وحانی عقائد اور ایمان یا رسومات تک محدود نہیں ہے یہ ایک مکمل ضابطہ ہے۔۔۔
(ڈھاکہ ،24 مارچ،1948ء)
فرمان سلطان العارفین حضرت سلطان باھوؒ:
ت: تَن مَن یار مَیں شہر بنایا دِل وِچ خاص مَحلّہ ھو
آن اَلِف دِل وَسوں کِیتی میری ہوئی خُوب تَسلّہ ھو
سَب کُچھ مَینوں پِیا سُنیوے جو بولے مَاسوی اللہ ھو
دَرد منداں ایہہ رَمز پِچھاتی باھوؒ بِے دَردَاں سِر کھُلّہ ھو
(ابیاتِ باھو)