Fidayee Zareena Rafiq alias Tranag Maho, daughter of Master Rafiq Ahmed, resident of Singabad Karki Tijaban, joined BLF in 2022 and offered her services to Saddo Operational Battalion in 2024, by participating in this important mission, she became the first female Jind Nadr (self-sacrificer) of the BLF. Fighter Banuk Zareena Baloch carried out a self-sacrifice attack on the entry barriers of the main compound of Nokundi Brigade Headquarter. Detonating the entry and barriers of the compound, she sacrificed herself for Baloch national cause, and paved the way for her fellow fighters to enter the Brigade Headquarters and reach the compound of foreign employees of Reko Diq and Saindak projects. The operation's success was only possible by Zareena Baloch's exemplary bravery, courage, and spirit. - BLF spokesperson
غلام جان عرف استال بلوچ ولد فیض محمد ساکن میناز بلیدہ، فروری 2024 میں بی ایل ایف میں شامل ہوئے اور ایک خوشحال قومی مستقبل کیلئے 2025 میں سدو آپریشنل بٹالین کا انتخاب کیا۔ انہوں نے سرمچار ساتھیوں کے ساتھ نوکنڈی میں سدو آپریشنل بٹالین کے پہلے کامیاب مشن میں حصہ لے کر دشمن کے خلاف بہادری سے فوجی مہارت کا شاندار مظاہرہ کر کے دلیری سے لڑتے ہوئے شہادت کا رتبہ ح��صل کرلیا۔
بی ایل ایف نوکنڈی برگیڈ ہیڈ کوارٹر میں سیندک اور ریکوڈک جیسے نوآبادیاتی استحصالی منصوبوں کے غیر ملکی ملازمین کے دفاتر اور رہائشی کمپاؤنڈ پر حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے شہید سرمچاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کو دہراتی ہے کہ بلوچستان کی آزادی کے حصول تک قابض دشمن کے خلاف ہماری کاروائیاں جاری رہیں گی۔ ہم تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بتانا چاہتے ہیں کہ بلوچستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں کا حق صرف بلوچ قوم کا ہے اور بلوچ قوم کے اس حق کا جائز استعمال کوئی قابض ریاست نہیں بلکہ صرف آزاد بلوچستان ہی کرسکتا ہے۔
میجر گہرام بلوچ
ترجمان، بلوچستان لبریشن فرنٹ
سوب کے نوکنڈی حملے میں سیندک و ریکوڈک پراجیکٹس کے غیر ملکی ملازمین سمیت 76 فوجی اہلکار ہلاک، 6 سرمچار شہید ہوئے۔ بی ایل ایف
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے اسپیشل دستہ سدو آپریشنل بٹالین (سوب) کے سرمچاروں نے 30 نومبر کی شب تقریباً رات 8 بج کر 19 منٹ پر چاغی کے علاقے نوکنڈی میں برگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرکے کیمپ کے وسط میں موجود سیندک اور ریکوڈک منصوبوں کے غیرملکی ملازموں کے دفاتر اور رہائشی کمپاؤنڈ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔ سوب کے سرمچار کمپاونڈ میں موجود متعدد غیر ملکیوں کو یرغمال بنانے میں کامیاب ہوئے۔
پاکستانی فوج نے سرمچاروں کے خلاف اپنے فضائیہ اور ایس ایس جی کمانڈوز، جدید اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا مگر سرمچاروں نے فوج کا ہر حملہ ��اکام بناتے ہوئے انھیں پسپائی پر مجبور کردیا ۔ اس دوران تنظیم نے قابض فوج کو موقع دیا کہ وہ ہمارے مطالبات پر مزاکرات کرکے انھیں تسلیم کرے۔ تنظیم کے اس پیشکش کے 18 گھنٹے بعد پاکستانی فوج نے طاقت کے استعمال کا انتخاب کرکے کمپاؤنڈ کو براہ راست توپوں اور ہوائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنانا شروع کیا جس کے نتیجے میں قابض فوج اور سرمچاروں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی
جو سرمچاروں کی شہادت کے بعد ختم ہوا۔ سدو آپریشنل بٹالین کے اس آپریشن میں غیرملکی یرغمالیوں سمیت 76 فوجی اہلکار ہلاک، اور 6 سرمچار شہید ہوئے۔
سدو آپریشنل بٹالین کا نوکنڈی آپریشن بلوچستان کی آزادی اور وسائل کی تحفظ کیلئے بی ایل ایف کی طویل المدت مسلح مزاحمتی حکمت عملی کا تسلسل ہے۔ اس معرکے میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے 6 سرمچار قومی آزادی کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر شہید ہوئے جنکی کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
آصف عرف خالد بلوچ، ولد ملا غلام جان، سکنہ دِز پروم، جس نے نوکنڈی میں سدو آپریشنل بٹالین کے آپریشن کو کمان کیا۔ آصف بل��چ عرف خالد نے مئی 2013 میں بلوچستان لبریشن فرنٹ میں شمولیت اختیار کی اور 2024 میں اپنے حربی خدمات کیلئے سدو آپریشنل بٹالین ’’سوب‘‘ کا انتخاب کیا۔ آصف بلوچ عرف خالد بلوچ جنگی ہنر کا ماہر, حکمت عملی تشکیل دینے اور ہتھیاروں کا بہتریں استعمال سے واقف سرماچار تھے۔ کمانڈر آصف بلوچ نے بے مثال قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے 36 گھنٹے تک دشمن فورسز کے خلاف آپریشن کو جاری رکھا اور آخر دم تک اپنے ٹیم کی بہترین قیادت کرکے بہادری سے لڑتے ہوئے 2 دسمبر 2025 کو شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے۔
عنایت ساحل عرف گہرام بلوچ ولد اسحاق بلوچ سکنہ سولیر گچک، جس نے معرکہ نوکنڈی میں سیکنڈ کمانڈر کی حیثیت سے ذمہ داری انجام دی۔ عنایت ساحل بلوچ نے 2017 میں بی ایل ایف میں شمولیت اختیار کی اور 2023 میں اپنے قومی خدمات کیلئے سدو آپریشنل بٹالین کا حصہ بنے۔ انہوں نے آپریشن کی کامیابی میں سیکنڈ کمان کے طور پر شاندار فوجی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے قابل تقلید کردار ادا کیا۔ عنایت ساحل جدید ہتھیاروں کا ماہر اور بہترین نشانہ باز تھے۔ سیکنڈ کمان عنایت بلوچ دشمن فورسز کے خلاف لڑتے ہوئے 2 دسمبر کو جام شہادت نوش کرگئے۔
سرمچار زرینہ رفیق عر�� ترانگ ماہو ولد ماسٹر رفیق احمد ساکن سنگآباد کرکی تجابان نے 2022 میں بی ایل ایف میں شمولیت اختیار کی اور 2024 میں اپنے قومی خدمات کیلئے سدو آپریشنل بٹالین کا چناؤ کرکے اس اہم مشن میں حصہ لے کر بی ایل ایف کی پہلی "جند ندر” خاتون سرمچار بن گئی۔ سرمچار بانک زرینہ بلوچ نے نوکنڈی برگیڈ ہیڈ کوارٹر کی مرکزی کمپاؤنڈ کے بیریئرز پر جند ندر حملہ کرکے بیریئرز کو توڑ کر وطن پر قربان ہوگئی اور اپنے سرمچار ساتھیوں کے لیے برگیڈ ہیڈ کوارٹر میں داخل ہونے اور ریکوڈک و سیندک پراجیکٹس کے غیرملکی ملازمین کے کمپاؤنڈ تک پہنچنے کا راستہ ہموار کیا۔ سرمچار زرینہ بلوچ کی مثالی بہادری، حوصلہ اور اعلی�� کردار سے آپریشن کی کامیابی ممکن ہوئی۔
نبیل احمد عرف استاد عادل بلوچ ولد حاجی محمد اسحاق، سکنہ سند سر عیسیٰ، پنجگور،نے 2020 میں بلوچ قومی تحریک میں شمولیت اختیار کی اور 2024 میں اپنے جنگی خدمات کیلئے سدو آپریشنل بٹالین کا انتخاب کیا۔ نبیل احمد عرف استاد عادل نے معرکہ نوکنڈی میں اپنی بہادری اور فوجی مہارت کا بہترین مظاہرہ کیا اور دشمن فورسز کو کاری ضرب لگاتے ہوئے 2 دسمبر کو شہید ہوئے۔
میر جان میرل عرف جانان بلوچ، ولد محمد رحیم بلوچ، ساکن حسن آباد مسکانی کلات، خاران 2024 میں بی ایل ایف میں شامل ہوئے اور اپنے قومی و فوجی خدمات کیلئے 2025 میں سدو آپریشنل بٹالین کا چناؤ کیا۔ میر جان میرل عرف جانان بلوچ جرت و ��لیری سے اپنے سرمچار ساتھیوں کے ساتھ معرکہ نوکنڈی میں دشمن فورسز کو خاک چٹاتے ہوئے شہادت کے درجے پر فائز ہوئے۔
Breaking news
Last night Pakistani forces came under attack in Sho-Aap area of Lejje, #Kharan. Military personnel came under attack when they were busy building new outposts in the area.
#Balochistan
بلوچ مسلح آزادی پسند فیصلہ کن جنگ کی جانب جانے کوشاں ہے۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق بلوچ خواتین کی مسلح تنظیموں شمولیت اور “فدائین” بننا ان کو مزید توانائی فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
مجید برگیڈ کے بعد سدو آپریشنل بٹالین کی جانب سے “فدائی” حملے واضح کرتے ہیں کہ بلوچ نوجوان انتہائی فیصلہ لے چکے ہیں۔
بلوچ فدائی خواتین کے بارے میں مزید جانئیے:
Yesterday morning in #Hoshap, a large number of armed men targeted the main Pakistani forces’ camp in a coordinated attack from multiple directions. Intense gunfire and explosions were heard for an extended period.
Officials have not yet provided any details regarding casualties or damage.
#Balochistan
Kalat: Clashes are still underway in Mangchar, with heavy gunfire and explosions audible in the area.
According to local residents, the exchange of fire began at around 9 p.m. Authorities have yet to release any details regarding the situation.
#Balochistan
Breaking News
Continuous explosions and gunfire have been heard near a Pakistani forces’ camp in the #Manguchar area of Kalat.
According to local sources, the sound of blasts and firing has been ongoing for more than an hour.
#Balochistan
Breaking News
Continuous explosions and gunfire have been heard near a Pakistani forces’ camp in the #Manguchar area of Kalat.
According to local sources, the sound of blasts and firing has been ongoing for more than an hour.
#Balochistan
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسل��م آباد کا قائداعظم یونیورسٹی میں دھرنا و احتجاجی مظاہرہ
طلبہ کا جبری لاپتہ سعید بلوچ کی بازیابی اور بلوچ طلبہ کی پروفائلنگ بند کرنے کا مطالبہ
2 Occupying Pakistani Army Personnel Eliminated in Four Attacks, Weapons Seized – BLA
Baloch Liberation Army freedom fighters inflicted significant losses on occupying Pakistani army forces in four separate operations conducted in Mastung, Turbat, Kohlu and Chamalang. Fighters also apprehended security personnel of exploitative companies and seized their weapons.
BLA freedom fighters ambushed on-foot occupying Pakistani army personnel at Jalo Gandan in the Dasht area of Mastung yesterday while they were engaged in railway track clearance. In this attack, two enemy personnel were eliminated on the spot and another was wounded but managed to escape.
BLA freedom fighters targeted a Pakistani army check post near Park Hotel in Turbat city with a grenade attack yesterday, causing casualties and property losses to the enemy.
In the evening of same day, Baloch Liberation Arny freedom fighters attacked a security camp belonging to an exploitative gas company in Sinhari area of Kohlu. The private security personnel present were apprehended and their weapons seized.Local personnel of the company were released with a stern warning.
Similarly, BLA freedom fighters launched an attack on a security camp of an exploitative coal company at Triple Modh in Chamalang, apprehended the present personnel and seized their weapons. The local company personnel were released after warning.
Baloch Liberation Army warns all those associated with exploitative companies to immediately cease providing security or any form of facilitation to these entities. Individuals involved in such activities will bear full responsibility for their personal and financial consequences.
Jeeyand Baloch, spokesperson for the Baloch Liberation Army
Date: 02 Dec 2025
چار حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے 2 اہلکار ہلاک، ہتھیار ضبط – بلوچ لبریشن آرمی
بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے مستونگ، تربت، کوہلو اور چمالنگ میں چار مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کو نقصانات سے دوچار کیا اور استحصالی کمپنیوں کے سیکورٹی اہلک��روں کو حراست میں لیکر اسلحہ ضبط کیا۔
بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ روز مستونگ کے علاقے دشت میں جلو گندان کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے پیدل اہلکاروں کو اس وقت گھات لگاکر حملے میں نشانہ بنایا جب وہ ریلوے ٹریک کی کلئرینس میں مصروف تھے، حملے میں قابض فوج کے دو اہلکار موقع پر ہلاک اور مزید ایک زخمی حالت میں بھاگ گیا۔
بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ روز تربت شہر میں پارک ہوٹل کے قریب قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کو دستی بم سے نشانہ بناکر جانی و مالی نقصانات سے دوچار کیا۔
بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ روز شام کے وقت کوہلو کے علاقے سنہڑی میں استحصالی گیس کمپنی کے سیکورٹی کیلئے قائم کیمپ پر حملہ کرکے وہاں موجود پرائیوٹ اہلکاروں کو حراست میں لیکر ان کا اسلحہ اپنی تحویل میں لیا۔ پرائیوٹ کمپنی کے مقامی اہلکاروں کو تنبیہ کرکے رہا کردیا گیا۔
ایک اور کاروا��ی میں بلوچ لبریشن آر��ی کے سرمچاروں نے چمالنگ میں ٹرپل موڑ کے مقام پر استحصالی کوئلہ کمپنی کے سیکورٹی کیمپ پر حملہ کرکے وہاں پر موجود اہلکاروں کو حراست میں لیکر ان کا اسلحہ ضبط کیا۔ مقامی افراد ہونے کے باعث پرائیوٹ کمپنی کے اہلکاروں کو وارننگ کیساتھ رہا کردیا گیا۔
بلوچ لبریشن آرمی استحصالی کمپنیوں سے منسلک تمام افراد پر واضح کرتی ہے کہ ان کمپنیوں کو سیکورٹی فراہم کرنے یا دیگر سہولت کاری سے گریز کریں۔ اس طرح کے اعمال میں ملوث افراد اپنے جانی و مالی نقصان کے ذمہ داری خود ہونگے۔
جیئند بلوچ
ترجمان، بلوچ لبریشن آرمی
مورخہ: 2 دسمبر 2025
The Nokundi operation by Saddo Operational Battalion (SOB) has been concluded, all the desired objectives were achieved successfully- BLF
Fighters of the Balochistan Liberation Front's special unit Saddo Operational Battalion (SOB) attacked the occupying Pakistani army's Brigade Headquarters in Nokundi on the night of November 30 at 8:19 PM, successfully entered, and seized control of the compound, including the offices and residential area of foreign engineers working on the exploitative mining projects in Saindak and Reko Diq.
The Balochistan Liberation Front's special unit executed the mission with bravery and superior military skills against the occupying Pakistani forces for thirty-six hours, while taking multiple foreign engineers from the Saindak and Reko Diq projects as hostages.
SOB fighters succeeded in achieving the desired objectives and inflicted severe losses on the occupying forces while maintaining control of the Brigade Headquarters for thirty-six hours. The operation has concluded after achieving the objectives. The Balochistan Liberation Front salutes and pays tribute to all martyrs of the Saddo Operational Battalion for successfully executing the special operation.
A detailed statement will be issued soon.
Major Gwahram Baloch
Spokesperson- Balochistan Liberation Front