@WorldBankWater@S4YE_Coalition@WBG_Jobs سیکٹراین49 پاک ٹاؤن کورنگی نمبر ڈاھائ نزدیک پاکستان کوسٹ گارڈز روڈ پر واقع علاقہ پانی کی لائن ڈالی گئی ورلڈ کپ کے اشتراک سے اس لائن غیرقانونی والوں کی بھرمار کردی گئی جس پانی چوری ہو رہا ہی۔ اس کی انکوائری کرائی جائے راؤ محمد تنویر 03158112152
@IGSindh سر آپسے۔درخواست اتحاد کمشرشل ڈی ایچ اے فیز چھ میں نزدیک جامع مسجد عائشہ کے سی آر روڈ جو کورنگی اور ڈیفینس جاتا اس روڈ پولیس موبائل صرف ان لوگوں کو روکھتی جو موٹر سائیکل سوار مزدوری کرنے ڈیفینس جاتے ہیں گزارش سر کم سے کم مزورکو تو جانے پیر چیک کرنا ٹریفک پولیس کریں سر
سندھ کی ایک بھی روڈ خراب نہیں کا دعوی کرنے والے کیلئے عمر کوٹ میں فتح محمد دل سے نانگو شاہ درگاہ جانے والی سڑک کی تازہ مرمت ہونے کے بعد کی صورتحال۔
یہ بھائی صاحب نواب تیمور تالپور کو ٹھیکیدار کا نام اور اسکا تعلق انکے سیکرٹری سے بتا ریے ہیں۔
کار چوری کرتے ہوئے پکڑے جانے والے گھوٹکی کے بزرگ چور نے کہا کہ بچپن سے انکی خواہش تھی کہ سیاستدان بنیں۔ سیاستدان بننے کا موقع نہ ملنے پر انھوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لوٹ مار شروع کردی۔
جئے بوٹو
بھائی آسکو بولیں 50ہزار سیلری میں کام کرو اس میں پیٹرول اور گھر کا خرچ چلا کر دکھاؤ اور وزیر اعظم اور حکمران کی تعریف کو تو پتہ چل جائے گا آپ پیٹرول کے وزیر
پیپلزپارٹی کے خاص کراچی کے کارکنان اور اچھے لوگ چاہتے ہیں کراچی انتظامی یونٹ بنے، سعید غنی کو کراچی کا نہیں سمجھتا، اب دیکھتے ہیں کس طرح سے چنیسر گوٹھ سے اب سیٹ نکالتے ہیں، فیضان راوت
#ZarayeNews#Karachi
ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی کے دوران ممبر نیشنل اسمبلی ارشد وہرا کا موبائل فون گم ہو گیا۔ موبائل واپس لوٹانے والے شخص کو مناسب اور اچھا انعام دیا جائے گا، ارشد وہرا کا اعلان۔
#TOKAlert
@KmcPakistan@TMCKorangi ابھی تک فیومیگیشن سروسز۔ سیکٹراین49 پاک ٹاؤن کورنگی نمبر ڈاھائ نزدیک پاکستان کوسٹ گارڈز روڈ یوسی9 میں شروع کی گئی اور مین ٹی سی ایف اسکول کوسٹ گارڈز روڈ یوسی9 میںپول اسٹریٹ لائٹس مسجد قباء کے پابند یہ بھی ان کی جائے جناب ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ بھائی
@KmcPakistan@TMCKorangi جناب ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ بھائی ہمارے علاقے سیکٹراین49 پاک ٹاؤن کورنگی نمبر ڈاھائ نزدیک پاکستان کوسٹ گارڈز روڈ یوسی9 میں فیومیگیشن سروسز کی بہت ضرورت ہمارے علاقے سیکٹراین49 ڈرین نالہ جس وجہ سے مچھروں کی بھرمار گزارش ایکشن لیں سماجی رہنما مرزا ندیم بیگ 03222429021
@KmcPakistan@TMCKorangi جناب ٹاؤن چیئرمین نعیم شیخ بھائی ہمارے علاقے سیکٹراین49 پاک ٹاؤن کورنگی نمبر ڈاھائ نزدیک پاکستان کوسٹ گارڈز روڈ یوسی9 میں فیومیگیشن سروسز کی بہت ضرورت ہمارے علاقے سیکٹراین49 ڈرین نالہ جس وجہ سے مچھروں کی بھرمار گزارش ایکشن لیں سماجی رہنما مرزا ندیم بیگ 03222429021
@CommissionerKhi@DeputyKorangi جناب ڈی سی کورنگی صاحب کورنگی نوررانی بستی اور قبرستان کورنگی ڈیڑھ جو روڈ جارہا اس کی سروس روڈ پر ناجائز تجاوزات قائم ہیں اور مین کوسٹ گارڈ کورنگی میں جائز پھترے اور کیبن لگ ہوئے جناب ڈی سی کورنگی صاحب سر انکروچمنٹ کو ختم کیا جائے
@KElectricPk وفاقی حکومت نے اب فیڈرل جو کے لوس میں تو فیڈرل دیکھ کر اس علاقے کی لوڈشیڈنگ غیر اعلانیہ نہیں کریں گئے تو پھر ہمارے علاقے سیکٹراین49 پاک ٹاؤن کورنگی نمبر ڈاھائ نزدیک پاکستان کوسٹ گارڈز روڈ یوسی9 کی لوڈشیڈنگ کیو کر رہے 90فیصد بل بھر رہے ہیں ہم 0400025475443 اسٹار کنزومر میں ہوں
@KElectricPk 0400025475443ہمارے علاقے سیکٹراین49 پاک ٹاؤن کورنگی نمبر ڈاھائ نزدیک پاکستان کوسٹ گارڈز روڈ یوسی28 فیڈرل ووکیشنل انسٹیٹیوٹ اس میں ہمارا علاقہ ہے اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی جب ہمارے علاقہ 90فیصد بل بھر ہیں درخواست کے الیکٹرک سے ہماری لوڈشیڈنگ کم کی جائے
سر۔اپ سے درخواست کے ڈی ایچ اے اتحاد کمشرشل روڈ نزدیک جامع مسجد عائشہ کے قریب پولیس کا ناکہ لگتا سر صرف وہ مزدوروں کو ہی تنگ کرتے جو روزانہ ڈیفینس میں کام کرنے جاتے موٹر سائیکل پر درخواست سر آپ اپنی سول وردی اہلکار وہاں تعینات کرنے دیکھ کے آپ کو معلوم ہو جائے گا
@KarachiPolice_