ہمارا سب سے بڑا مقصد ایٹمی ہتھیاروں کو مسلمانوں سے اور مسلمانوں کو ایٹمی ہتھیاروں سے دور رکھنا ھے
پہلے ایران اور پھر پاکستان کی باری ھے
(اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو)
Imran Khan really has become universal. Wherever you travel, people want to know the same thing - when will he be released from this illegal incarceration?
#FreeImranKhan
بینظیر بھٹو کو قتل آصف علی زرداری نے کروایا ، لیاقت باغ میں کس طرح مقتل سجایا گیا کہانی کھل کر سامنے آگئ ،اب بہت جلد زرداری اپنے انجام کو پہنچے گا ،ان شاءاللہ
In the last meeting, my brother Imran Khan insisted me to go out and say one thing, but I said that I will not do it.
He had told me that they will kill me slowly and Asim Munir will be responsible for it.
I am now realizing that he was right based on how they are treating him and what people like interior minister are saying.
#ComeToStreetsForKhan
ایک یورپین صحافی کا پاکستانی کھالڑیوں کو چیلنج💥
میں پاکستان کے بولرز کو چیلنج کرنا چاہتا ہوں: کیا آپ کل ورلڈ کپ میں ایک آنکھ کے ساتھ بولنگ کر سکتے ہیں؟
عمران خان آپ سب کی نمائندگی کرتے ہیں۔ جب تک وہ آزاد نہیں ہوتے، آپ بھی آزاد نہیں ہیں۔ یکجہتی کا اظہار کریں۔ آنکھ پر پٹی باندھیں یا آنکھ کے نیچے نشان لگائیں۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
“لَا يُحِبُّ اللّٰهُ الْجَهْرَ بِالسُّوْءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلَّا مَنْ ظُلِمَ”
اللہ تعالیٰ مظلوم کو اجازت دیتا ہے کہ وہ ظلم کے خلاف آواز بلند کرے۔
آج پاکستان کا مظلوم عوام مسلسل ناانصافی اور جبر کے بوجھ تلے دب رہا ہے، جبکہ طاقتور طبقہ ہر جواب دہی سے آزاد ہو چکا ہے۔ کوئی ان سے نہیں پوچھ سکتا کہ انہوں نے اس ملک اور اس کی سلامتی کے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا۔
ہم جمعے کے دن نمازِ جمعہ کے بعد ملک بھر میں یومِ سیاہ منائیں گے۔ کالی پٹیاں باندھ کر اس جبر، توہینِ عوام اور وطن کی سالمیت پر حملوں کے خلاف احتجاج کریں گے۔
ہر گھر، ہر سڑک، ہر گاڑی اور ہر دکان پر آواز اُٹھائی جائے گی۔ بچے، بڑے، سب شامل ہوں۔
حبیب جالب کا نعرہ ہر جگہ گونجے
“ایسے دستور کو، صبحِ بے نور کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا”
یہ بیداری کا پیغام ہے۔ ہم نے عزت کے ساتھ جینا ہے، اور اگر ضرورت پڑے تو عزت کے ساتھ مرنا ہے۔ ان شاء اللہ ظلم کے مقابلے میں ہم کامیاب ہوں گے۔
جمعے کے دن گلگت بلتستان سے لے کر سندھ و بلوچستان تک پورا وطن نکلے گا، کیونکہ ظلم کے خلاف اٹھنے والی آواز اللہ کی پسندیدہ آواز ہے۔
ان شاء اللہ ہم نکلیں گے، آواز بلند کریں گے، اور فتح مظلوموں کی ہو گی۔
#BlackDay
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
اپنے لیڈر جناب عمران خان صاحب سے عہد وفا کیا تھا۔
ہمارا عہد صرف لفظوں کا نہیں۔
یہ ہمارے لہو میں رچا بسا ہے،
اور جب تک یہ خون رگوں میں دوڑتا ہے،
یہ عہد زندہ رہے گا۔
انشاءاللّٰہ۔
تمام جانثاران عمران خان کو یوم تاسیس مبارک!!!