یہ مزدور میرے گاؤں کے ہیں کراچی میں پھیری کر کے اپنا روزگار کرتے ہیں. کچھ شرپسند ان کو بار بار دھمکیاں دیتے ہیں. ان کے پاس اپنے شناختی کارڈز بھی ہیں . سندھ پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مزدورن کے ساتھ زیادتی کرنے والے شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے
@ZiaLanjar@SindhpoliceDMC
اکثریت میں کمنٹس میں بدزبانی کرنے والوں، گند بکنے والوں یا پھر گالیاں دینے والوں کی پروفائل یا وال وزٹ کریں تو لازماً فلسطین کا جھنڈا لگا ہوگا۔۔۔
مذہبی کلمات لکھے ہوگے، ہر دوسری پوسٹ میں ایمان کی پختگی بتائی ہوئی ہوگی ۔۔
میرا سوال صرف اتنا ہے کیا یہ لوگ توہین کے مرتکب نہیں ہوتے۔؟
جو اپنا کردار تو بڑا نیک دیکھا رہے ہوتے لیکن منہ سے گٹر اُبل رہا ہوتا۔؟
@yasminkhalid1 میری اپنی خواہش ہے کہ جب اپنے کام خود سے نہ کر سکوں تو اولڈ ہوم منتقل ہو جائوں. بچوں نے اپنی زندگی گزارنی ہے ان کے لیے مشکلات کھڑی کرنا اچھا نہیں.
@xAviation Similarly the PIA captain after mistakenly making a belly-landing touchdown initiated a go around instead returning to the runway and making an emergency landing he followed the normal procedure. As a result, the damaged engines eventually failed, and the aircraft crashed.