جو گانا سب پنجابیوں کو سمجھ آ رہا اسکو سریکی کیسے اور کیوں بنوا رہے
پنجابی سنگر ایک پنجابی گانا گا رہی اسکو عجیب طریقے سے مشہور کیا گیا
سریکی پر پیسہ کون لگا رہا ؟ پنجابیوں کو بہت ہوش میں آنے کی ضرورت
راحت اندوری اور انجم رہبر،
میاں بیوی تھے اور اچھے شاعر بھی،
۹۰ کی دہائی میں ان دونوں میں علیحدگی ہوگئی
کسی مشاعرے میں اتفاقا اکٹھے ہوئے تو دونوں نے جو اشعار پڑھے اس سےان کی ناراضی ،دکھ اور محبت کا اظہار چھپائے نہیں چھپتا،ایک دوسرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پڑھے گئے چند اشعار پیش ہیں۔
انجم رہبر کے اشعار
محبتوں کا سلیقہ سِکھا دیا میں نے
ترے بغیر بھی جی کر دِکھا دیا میں نے
بچھڑنا ملنا تو قسمت کی بات ہے لیکن
دعائیں دے تجھے شاعر بنا دیا میں نے
جہاں سجا کے میں رکھتی تھی تیری تصویریں
اب اُس مکان میں تالا لگا دیا میں نے
جو تیری یاد دلاتا تھا چہچہاتا تھا
منڈیر سے وہ پرندہ اُڑا دیا میں نے
یہ میرے شعر نہیں میرے زخم ہیں "انجم"
غزل کے نام پہ کیا کیا سُنا دیا میں نے
یہ ابھی اور حسین اور سُہانا ہوگا
نہ ہوا ہے نہ کبھی پیار پرانا ہوگا
ہے تعلق تو انا چھوڑنی ہوگی اک دن
تُجھ سے روٹھی ہوں تجھے آ کے منانا ہوگا
ہے کوئی اور نظر میں تو اجازت ہے تجھے
شرط اتنی ہے مجھے شادی میں بلانا ہو گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راحت اندوری کےجوابا پڑھے گئے اشعار
بچا کے رکھی تھی کچھ زمانے سے
ہوا چراغ اُڑا لے گئی سرہانے سے
ہدایتیں نہ کرونصیحتیں نہ کرو
عشق کرنے والوں کو
یہ آگ اور بھڑک جائے گی بُجھانے سے
ہوا ہے سامنا پھر زندگی کا عرصے بعد
بڑے دنوں میں پرانی ملی پرانے سے
ہر ایک امتحاں سے گزر تھوڑی جائیں گے
تُجھ سے نہیں ملیں گے تو مر تھوڑی جائیں گے
اُٹھنے کو اُٹھ گئے ہیں تیری بزم سے
اب اتنی رات ہو گئی ہےگھر تھوڑی جائیں گے
اب جو ملا ہے اُس کا نبھائیں گے ساتھ ہم
تری طرح سے مُکر تھوڑی جائیں گے
راحت اندوری
انجم رہبر
منقول
حلقہ فکرو ادب کی وال سے
Made in Pakistan...!
اخر "میڈ ان پاکستان" کی چیزوں سے انڈیا اتنا خوف کیوں کھاتا ہے؟ اسی چکر میں انڈیا نے اپنے کئی شہروں کو گرفتار کر لیا.. کون سمجھائے انہیں اب🤦
وہ کہانی ، جو انڈین فلم انڈسٹری نے کبھی سوچی بھی نہی تھی ۔
وہ ، لوکیشنز جو انڈین سینما انڈسٹری کے خیال میں کبھی نہی آئ ۔
وہ ، ہیرو جو انڈیا نے ہمیشہ ولن بنا کر پیش کیا ۔۔۔
آئیے دکھاتے ہیں آپ کو
فیکٹ بیسڈ کھڑاک
وڈیو پوری دیکھیں اور فخر محسوس کریں
🇵🇰🪖💪👇
پاکستان نے 24-26 ستمبر کو بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کی۔
نقصان:
ایئر انڈیا = 4000 کروڑ
انڈیگو = 1300 کروڑ
ٹوٹل = 7000 کروڑ بھارتی روپے
بالی ووڈ 70 ارب کا بدلہ 2 گھنٹے کی فلم سے لیتا ہے۔
پاکستان حقیقت میں لیتا ہے۔
اسلام آباد فیصلہ کرے گا آسمان کب کھلے گا۔
را کے ایجنٹ گورو آریا نے دھمکی دیا تھا کہ کہ بھارت بلوچستان کو پاکستان سے الگ کر دے گا، اور ماہرنگ بلوچ کو *بلوچستان کی نمائندہ* بنا کر بھارتی یوم جمہوریہ پر مدعو کیا جائے گا۔
🔹سوچنے کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں *صرف ایک* ماہرنگ بلوچ ہے، جبکہ بھارت میں *120 سے زائد آزادی کی تحریکیں* چل رہی ہیں—اور سب کے سب مقامی باشندے ہیں تو اگر:
🔹 پاکستان *راج کمار میگھن* کو بلا کر منی پور کے حالات پر سوال اٹھائے، اور عالمی میڈیا اسے کوریج دے، تو بھارت کے پاس کیا جواب بچے گا؟
🔹 *آسام کا جیون سنگھ* پاکستان آ کر بتائے کہ وہاں کون حالات خراب کر رہا ہے اور کس طرح کے مظالم ہو رہے ہیں، تو بھارت کہاں کھڑا ہوگا؟
🔹 پاکستان *امرت پال سنگھ* کو مدعو کر کے بھارتی پنجاب میں سکھوں پر ہونے والے ظلم کو اجاگر کرے، تو بھارت کیا کر لے گا؟
🔹 پاکستان، جو *اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کا رکن* ہے، اگر *Decolonization کمیٹی* میں صرف یہ کہہ دے کہ منی پور کے لوگ بھارتی ریاست کے ظلم کی شکایت کر رہے ہیں، تو کیا بھارت میں اتنی ہمت ہے کہ وہ اس پر کھلی بحث کر سکے؟
🔹بھارت میں مسلمانوں پر کیا ظلم ہو رہا ہے؟ *دلتوں کا کیا حال ہے؟* خالصتان کی تحریک کیوں ابھر رہی ہے؟
🔹پاکستان، خاص طور پر بلوچستان کے حوالے سے، بھارت کو بہت سوچ سمجھ کر بات کرنی پڑے گی۔
*گورو آریا کو سمجھنا چاہیے—جیسا منہ ہوگا، ویسی ہی چپیڑ پڑے گی!*
#Balochistan
The Rapido Boy gave such an entertaining reply to the lady’s question - “The snake got killed and not even a single stick was broken!” 🐍🪵😄
Viral Video:
A man is at peak of his career in his late 20s and 30s
More work. More responsibilities. More family pressure. More stress.
And slowly, sleep becomes optional. Meals become random. Exercise gets replaced by scrolling. Steps go down, stress goes up. (I have proven clients who have the same pattern)
Then you start noticing the signs:
• Constant morning fatigue
• Belly fat and weight gain
• Poor sleep or insomnia
• Insulin resistance and prediabetes
• Low energy and poor focus
• Increasing metabolic health problems
But here’s the good news: you don’t need a perfect life. You need better habits.
Start eating nourishing meals.
Fix your sleep schedule.
Get 7 to 9 hours of quality sleep.
Walk 8 to 10K steps every day.
Add strength training 2 to 4 times a week.
And stop making scrolling your only form of relaxation.
Do this consistently, and you’ll not only feel better, you’ll start looking better too.
Because success isn’t just about how much money you make or how high you climb in your career.
Real success is having the health, energy and strength to actually enjoy the life you’ve worked so hard to build.
Take care of your health like it’s part of your career, because it is. ❤️
#MensHealth #MetabolicHealth #HealthyHabits #BellyFat
پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ !
پیٹرول 27 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 1 روپے 64 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔
نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 337 روپے 78 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 364 روپے 70 پیسے فی لیٹر دستیاب ہو گا۔
اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 21 اگست کیلئے ہے۔