فرشته ای میان آوار و باروت. «ندا سلیمی» نماد شجاعت و ایثار٬ شیر زنی که در قلب حادثه، زندگی رو به آغوش کشید. قهرمان واقعی یعنی همین؛ ایستادن پای وطن با بهای جان!
یہ ایک ایرانی خاتون صحافی اسلام آباد سے اپنے ملک کے لیے رپورٹنگ کر رہی ہیں۔
کیا ان کا لباس کسی سے کمتر ہے؟
ان لوگوں کو اپنے لباس میں احساس کمتری کیوں محسوس نہیں ہوتی؟ پاکستانی وفد یا صحافیوں میں سے آج کتنوں نے پاکستانی لباس پہنا تھا؟ ہمیں شرم کیوں آتی ہے اپنے قومی لباس سے؟