آج کے اس جلسے کو اپنی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع بنانے اور اسلام آباد کی جانب حقیقی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرنے پر میں میانوالی کے عوام کا شکرگزار ہوں۔ غلامی نامنظور!
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
بائیڈن انتظامیہ سےمیرا سوال ہےکہ:22 کروڑلوگوں کےدیس میں ایک منتخب جمہوری وزیراعظم کو ہٹانے اور ایک کٹھ پتلی کو لانے کیلئے حکومت کی تبدیلی کی ایک سازش کا حصہ بن کر کیا خیال ہے کہ آپ نے پاکستان میں امریکہ کیخلاف نفرت میں کمی کی ہے یا اضافہ کیا ہے؟
مذہب اور حب الوطنی کو پچھتر سالوں سے اپنے اپنے مفادات کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ آج بھی ایسا ہی ہے۔ جہاں سانس بھی آہستہ لینے کا مقام ہے وہاں نعرے بلند کرنے والے بھی اور اُن نعروں کی مذمت کرنے والے بھی، بیشتر اپنے مفادات اور اپنے مؤقف کے حق میں ٹوئیسٹ کر کے ٹوئیٹس کر رہے ہیں