میں آج بھی اپنے اس موقف پر قائم ہوں کہ گورنر راج یا ایمرجنسی مسائل کا حل نہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ 2013ء میں 1200 شہداء کا بوجھ اٹھانے کے باوجود ہمیں انتخابات میں ہرایا گیا۔ ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا کہ ہم کرپٹ ہیں۔ پھر ان کا احتساب کمیشن کہاں گیا؟ اس نے ہمیں پکڑا کیوں نہیں؟ اُس وقت تو عمران خان اور فوج ایک ہی پیج پر تھے۔ پھر 2018ء میں آر ٹی ایس بٹھا کر ہمیں ہرایا گیا۔ میں آج بھی وہ حلقے دکھا سکتا ہوں جہاں ہمیں ہرا کر پی ٹی آئی کو کامیاب کرایا گیا۔ اس کے بعد 2024ء میں ایسا ماحول بنایا گیا کہ جیسے صرف پختونخوا ہی پی ٹی آئی کا ہوم گراؤنڈ ہے، جبکہ باقی پاکستان میں اسے شکست ہوئی۔ ہمارا مینڈیٹ ایک بار پھر چوری کیا گیا اور پختونخوا میں پی ٹی آئی کی مقبولیت کا ایک جعلی بھوت کھڑا کیا گیا۔
آج بھی اگر ہم گورنر راج یا ایمرجنسی کی مخالفت کر رہے ہیں تو اس کی بنیاد اصولی ہے، کیونکہ یہ اقدامات غیر جمہوری اور جمہوری روایات کے منافی ہیں۔ ہماری مخالفت کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ہم پی ٹی آئی کی طرزِ حکمرانی کی حمایت کر رہے ہیں۔پی ٹی آئی نے پختونخوا کو مالی، انتظامی اور سیاسی لحاظ سے تباہ کر دیا ہے۔ لیکن پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والوں سے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہمارے شہداء کا مذاق اڑا کر اور ہمیں پارلیمان سے باہر رکھ کر آپ کو کیا ملا؟ پختونخوا کو کیا ملا؟
کیا 2013ء میں ٹی ٹی پی کے ذریعے ہمیں پارلیمان سے باہر کرنے والوں، 2018ء میں آر ٹی ایس کے ذریعے ہمیں پارلیمان سے دور رکھنے والوں اور 2024ء میں پی ٹی آئی کی جعلی مقبولیت کا تاثر پیدا کرنے والوں کا بھی احتساب ہوگا؟ یا آج بھی کسی کو سیاسی شہادت کے مرتبے پر فائز کر دیا گیا ہے؟
@iruhmamalik پی ٹی آئی ختم شد، اب عوام کو نعروں کے بجائے کارکردگی چاہیے! وقت آگیا ہے کہ عوام کو دھوکے اور جھوٹے وعدوں کے بجائے ترقی، تعلیم، صحت اور روزگار دیا جائے۔ خیبر پختونخوا کے عوام اب حساب مانگتے ہیں کہ گزشتہ تیرہ سالوں میں صوبے کے لیے کیا کیا گیا؟
PTI was, is and will be responsible for the destruction of our motherland. This project will always be remembered as a filthy waste of time and resources. They have looted and destroyed our land since 12 years and whatever damages they have done will take much more time to recover. Whatever happening now the responsibility lies on PTI and those who have brought them to power in 2013+2018+2024. This nation will never forgive you all.
So can we start a hope for peaceful Pakhtunkhwa after all this madness? How much more time and strategies will we see for peace. The only light in the darkness I am seeing is the light of peace. Is this the eventual end of one other project or is it a complete closure of projects past, present and no more? Important thing is that a lesson must be learned from all this and that is no more manufacturing because it’s always faulty. Let the people enjoy the power and the decision must be theirs. Take power to the roots. Evolve the power system around the people and make the whole Pakistan progress together.
@MehwishQamas عوام کو صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات کے میدان میں نمایاں بہتری چاہیے، نہ کہ صرف دعوے اور وعدے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ اپنی کارکردگی کا حساب دے اور بتائے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ کہاں خرچ ہوا۔ خیبر پختونخوا کے عوام کو نعروں کی نہیں، عملی ترقی اور شفاف احتساب کی ضرورت ہے۔