پرویز خٹک کے جلسے میں پٹھان بڑی تعداد میں اپنے بچوں کو صرف یہ دیکھانے لائے تھے کہ دودھ نہیں پیو گے تو پرویز خٹک جیسے رہو گے ۔
- شیر افضل مروت -🤣🤣
#PTITikTokJalsa
وطن کی مٹی گواہ رہنا کہ اس ملک پر ایک ایسا لیڈر بھی آیا جس نے اپنی قوم کے مستقبل کے لئے اسیری قبول کر لی لیکن غلامی قبول نہیں کی۔ #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
وائرل کریں یہ ویڈیو🔃🔃
کس منہ سے آواز اٹھاؤں،لکھوں میں فلسطین کے حق میں میری آنکھوں کے سامنے میرے پاکستان کی بہن بیٹیوں کی بے حرمتی بچوں پر تشدد اور شہریوں کے حقوق کی پامالی جاری ہے اور میں بے بس کچھ نہیں کر سکتا