My Grandfather Ameer ud Din, My father Arif Ameer and Myself Ameer Balaj. Embraced martyrdom. Our 3 generations were brutally murdered. Do we still lack justice in Pakistan? Absconders flee for place of occurrence till the date.
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@OfficialDPRPP
I have never felt the urge to retweet Imran Khan but here I have to agree with him. The video of Begum Azam Swati is clearly beyond the pale. I feel ashamed that an honourable woman can be so humiliated in my country. This madness must stop.
جو لوگ طالبان اور اسلامی امارات افغانستان کو اپنے جھوٹ سے ایک عورت دشمن طبقہ بنا کر پیش کرتے ہیں ، ان کی خدمت میں سچائی دکھانے کے لئیے یہ ہے طالبان کے زیر سایہ خواتین پولیس کا دستہ ۔ دنیا بھر کے میڈیا میں کبھی یہ نہیں دکھایا جائے گا
پیٹرول بین الاقوامی مارکیٹ میں 40 سے 85 ڈالرز تک پہنچ کر 100 فیصد سے زیادہ مہنگا ہو گیا ہے مگر ہم میڈیا والے آپکو صرف پاکستان میں 25 فیصد کے لگ بھگ اضافے والی خبر بتائیں گے۔ ہم یہ بھی نہیں بتائیں گے کہ پیٹرول پر حکومتی ٹیکسز 4 گنا کم ہو گئے ہیں۔