خوشی کیا ہے؟
خوشی کی سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ آپ اسکے مالکانہ حقوق حاصل نہیں کر سکتے، دوسری پہچان یہ ہے کہ یہ بہت ہی معمولی، بظاہر حقیر اور چھوٹی چھوٹی باتوں میں پائی جاتی ہے۔
(کرشن چندر).
بلوچستان میں نہتےشہریوں پرہونیوالےتشددسے متعلق ہماری روز اول سے پوزیشن کلیئرہےکہ ہم پُرامن ایکٹوسٹ ہیں جورنگ، نسل، سیاسی، یا مذہبی وابستگی سے بالاتر کسی بھی قسم کےتشددکی سختی سےمخالفت کرتےہیں۔ماہرنگ بلوچ
ایک چور کا انگشاف😹😹
کاشف عباسی: کیا آپ عمران خان سے جاکر بات کریں گے
بلاول: میں کیوں جاؤں وہ تو کہتا ہے میں چوروں سے نہیں ملتا
کاشف عباسی : ہاں وہ شاید نہ ہی ملے۔۔۔
Baloch women didnt just ensure Islamabad listened - they showed the entire country a glimpse of the treatment they are meted out at the hands of the State in Balochistan. Decades of State denial exposed in a mere 48 hours. The demands are clear and simple: end extrajudicial
اسلام آباد میں ہمارا احتجاج جاری ہے پاکستان بھر سے ہمیں مختلف اقوام پشتون ،سندھی ،پنجابی،سرائیکی ، مہاجر ، ہزارہ ،گلگت بلتستان سے جس طرح محبت اور حمایت کے پیغام موصول ہورہے ہیں انکا شکریہ ادا کرتے ہیں امید کرتے ہیں یہ حمایت آگے بھی جاری رہے گی
#MarchAgainstBalochGenocide