اگر خیبرپختونخوا کے اتنے مسائل ہیں جو آپ مجھے بتا رہے ہیں آپ نے کبھی وفاق سے پوچھا کہ این ایف سی پر میٹنگ کیوں نہیں بلائی جارہی؟ جو فاٹا کے مرج اضلاع کے ساتھ سالانہ سو ارب کا وعدہ کیا گیا تھا وہ ہمیں کیوں نہیں دیا جارہا؟ نیٹ ہائیڈل پرافٹ سے خیبرپختونخوا کیوں محروم ہے؟ آپ کو چاہئے کہ آپ وفاقی حکومت سے سوال کریں کہ ہمیں ہمارے حقوق کیوں نہیں دے رہے؟ کیوں ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ہورہا ہے ؟
وزیراعلی سہیل آفریدی کا خیبرپختونخوا کے مسائل گنوانے والے صحافی کو جواب
@KhannnTaim40259@StandforInocent Yeh Dekh teri Sari books hain unki sab cheezen
1. Saheeh Al-Bukhari; Hadeeth number 3978 which is very clear that Umar b. Khattab ran away from the battle of Hunain with those who ran away.
2. Saheeh Al-Bukhari, V.5, P.101.