رسول الله ﷺ نے فرمایا:
ایک آدمی راستے پر چلا جا رہا تھا، اُس نے راستے پر ایک کانٹے دار ٹہنی (شاخ) دیکھی تو اُسے ایک طرف ہٹا دیا. الله تعالیٰ نے اُسے اس کا انعام دیا اور اُس کی مغفرت فرما دی.
بخاری 652، 2472
(مسلم 6669، 4940؛ مشکوٰۃ 1958؛ موطا امام مالک 292؛ مشکوٰۃ 1904)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔
(جامع ترمذی،۳۵۴۶)
پاکستان آپ کی تین بیگمات کے جہیز میں نہی آیا کہ زمان پارک جا کر پیش کر دیا جائے اسمبلی میں جو اکثریت ثابت کرے گا وزیراعظم بن جائے گا
ایک سمگلر خاندان کے ذاتی بلیک میلر غلام سے کس نے کہا کہ وہ ملکی تقدیر پر فتوے دے؟
شہباز شریف کے کاموں کی تعریف کرتے ہوئے نواز شریف نے جس طرح لوگوں کو تعارف بھی کروایا کہ شہباز شریف آپ کو لیپ ٹاپ دے گا ہسپتالوں میں دوائیاں دے گا وغیرہ وغیرہ؛ لگتا ہے شہباز شریف کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا ارادہ ہے۔ نواز شریف وکٹری سپیچ
ہمیں بڑی خوشی ہوتی کہ ہمیں زیادہ مینڈیٹ ملتا،واضح مینڈیٹ ملتا سادہ اکثریت ملتی اگر ایسا ہوتا تب بھی ہم سب کو ساتھ لے کر ہی چلتے، نواز شریف کا شکوہ نما پیام ۔۔۔۔وکٹری سپیچ
میرا قائد اسٹیٹس مین والی تقریر کررہا ہے، واقعی ایک وزیراعظم والی تقریر کررہا ہے، ایک لیڈر والی تقریر کررہا ہے، ملک کو اسے ہی مرد بحران کی ضرورت ہے، آج اپنے قائد کی تقریر سن کر سر فخر سے بلند ہوگیا۔ الحمدوللہ