Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
اگر سعداللہ بلوچ کے گھر کی خواتین کو فوری رہا نا کیا گیا تو کل ہم ایک بڑا اعلان کریں گے۔ اب معاملہ حد سے زیادہ آگے چلا گیا ہے اور سیکورٹی ایجنسیز کو جوابدہ ہونا پڑے گا۔
گارڈین میں عمران خان کے خلاف شائع ہونے والے کالم میں پہلا اعتراض یہ اٹھایا گیا کہ خان نےسلمان رشدی کو گستاخ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم قرار دیکر اسکے ساتھ بیٹھنے سے انکار کر دیا تھا باقی اعتراضات ضرور رپورٹ کریں اس اعتراض کو بھی کسی ہیڈ لائن میں شامل کر دیں https://t.co/ASMLSGKjcb
جسٹس منصور علی شاہ کا انکشاف۔۔۔
14جولائی کے بعد مجھے تھریٹ کیا جا رہا ہے کہ میں استعفیٰ دے دوں، لیکن مجھے75 سال کا خراب نظام ٹھیک کرنا ہے اب
میری قوم مجھے سمجھتی ہے تو ڈرنے کی ضرورت نہیں، میں یہ تمام چیزیں ہینڈل کر سکتا ہوں...
اس وقت ملٹری استبلشمنٹ کو سب سے زیادہ پریشانی اور تکلیف یہ ہے کہ اگر عمران خان آکسفورڈ کے چانسلر بن گئے تو ہر جھوٹے کیس پر پوری دنیا میں خبر لگے گی کہ پاکستانی ملٹری اسٹبلشمنٹ نے آکسفورڈ کے چانسلر پر ایک اور جھوٹا مقدمہ بنا دیا۔ اس لئے آوازیں اتنی زیادہ نکل رہی ہیں۔